25/09/2026
الغزالی کالج آف سائنسز کوٹلی آزاد کشمیر:
آزاد کشمیر بھر میں سب سے نمایاں نمبرات حاصل کرنے والا واحد ادارہ.
الغزالی کالج آف سائنسز کوٹلی، ایک بار پھر سبقت لے گیا۔ تعلیمی بورڈ میرپور میں انٹرمیڈیٹ 2026 کے سالانہ امتحان میں محمد وجیہہ الحسن نے آزاد کشمیر بھر میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کر لیے۔
1. محمد وجیہہ الحسن 1147
2. حسن سالار 1142
3. سید ثوبان گیلانی 1141
4. عمار علی 1141
5. ابرا عامر 1141
6. ہما ناصر 1140
7. انشال شکیل 1139
8. جذیفہ عبدالرحمان 1138
9. عبد السمیع 1107
10. محمد عاسل 1100
11. بسمہ فاخر 1100
12. سمیہ فاطمہ 1095
13. بریقہ نور 1088
14. عائشہ رفیق 1088
15. خلیفہ طاہر 1088
16. آمنہ الیاس 1085
17. اقرا نعیم 1082
18. ماہ نور 1076
19. علی اختر 1074
20. سیدہ کشف زہرہ 1073
21. فرحان ظفر 1071
22. مبشر رضوان 1070
23. عائشہ اورنگزیب 1058
24. ثوبان مجتبیٰ 1056
25. سعدیہ نجیب 1055
26. عبداللہ ملک 1055
27. حسن رضا 1052
28. ایان اصغر 1050
29. سید عالیان علی 1046
30. عبد الصمد 1044
31. حفصہ وحید 1042
32. جواد خلیل 1039
33. عباس علی شاہ 1039
34. طیب جاوید 1038
35. عثمان رقیب 1033
36. صدیم حنیف 1021
37. زیان ارباب 1019
38. محسن نعیم 1014
39. حسن اشتیاق 1010
40. روباس رقیب 1002