پرائیویٹ تعلیمی ادارے اس وقت شدید مالی بحران کا شکار ہیں۔۔ ناڑ کی عوام کا رویہ انتہائی افسوس ناک ہے۔۔ جن بچوں کو سکول بھیجنے سے کرونا ہوتا ہے وہی بچے بازاروں میں شاپنگ کرتے نظر آتے ہیں۔۔
کچھ لوگوں کایہ خیال ہے کہ پرائیویٹ تعلیمی ادارے بہت پیسہ کما رہے ہیں اور لوٹ مار کر رہے ہیں۔۔ ناڑ کے سب پرائیویٹ ادارے اس وقت تباہی کے دہانے پر ہیں اور افسوس عوام نے ان اداروں کے لیے آواز اٹھانے کی بجائے خاموشی اختیار کر لی کہیں فیس ہی نہ مانگ لیں۔۔
بازار میں عوام کا ہجوم دیکھ کر اندازہ ہوا کہ کرونا صرف اور صرف تعلیمی اداروں کو کھولنے سے ہی پھیلتا ہے پرائیویٹ اداروں کے اساتذہ فاقوں پر زندگی گزارنے پر مجبور حکومت وقت سے اپیل ہے کہ یا تو یکم جون سے ادارے کھولے جائیں یا پھر پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے اساتذہ کرام کو تنخوائیں دی جائیں تاکہ وہ اپنے بچوں کا پیٹ پال سکیں ۔۔
ہماری عوام سے بھرپور اپیل ہے کہ تعلیمی ادروں سے تعاون کریں اور عید سے پہلے فیسیں جمع کرائیں تاکہ پرائیویٹ سیکٹر کے اساتذہ اور انکی فیملی بھی عید کی خوشیاں منا سکے۔۔ حکومت سے بھی اپیل ہے اگر آپ مدد نہیں کر سکتے تو ادارے کھولنے کی اجازت دی جائے۔
East-Bridge Academy
IELTS A1, B1-B2
20/09/2019
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ہمارے سکول کا ہونہار طالبعلم فائق ضمیر جو اس دنیا فانی سے رخصت ہو گیا ہے اللہ اس پھول کو جنت کے باغوں میں سر سبز و شاداب رکھے اور والدین کے لیئے ذریعہ نجات بناۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین😢😢😭😭😭
27/10/2018
East Bridge Tour To Islamabad
14/09/2018
Congratulations Students... 100% Result
Great Result by our Respected IELTS Teacher-Trainer- and Expert Sir M.Yousaf
Contact.. Whatsapp...03125516365
For Call/Msg.............. 0341948410
For Email... .................[email protected]
24/7
31/08/2018
Result of 24th August
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
East Bridge School Of Excellence Kotli Mirpur Road
Kotli
11040