وادی علم وتاریخ

اسلام علیکم!!یہ پیچ اسلامی تاریخی معلومات اورجنرل نالج کیلئےبنایاگیاہےہمارےپیج کولائک فالوکریں شکریہ
مزید ہماری معلوماتی پوسٹ کے لیے ہماری ٹک ٹاک آئی ڈی فالو لازمی کریں جزاک الله.

١٨ ذوالحج 53ھ یوم شہادت داماد رسول ﷺ ،خلیفہ الثالث حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ ...
04/06/2026

١٨ ذوالحج 53ھ یوم شہادت داماد رسول ﷺ ،خلیفہ الثالث حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ
عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی عظمت کو سلام ۔

۔


#ذوالنورین






٢٩مئی1453 فتح قسطنطنیہ ۔۔عالم اسلام کی عظیم الشان فتح ۔۔۔ . . #قسطنطینہ
29/05/2026

٢٩مئی1453
فتح قسطنطنیہ ۔۔
عالم اسلام کی عظیم الشان فتح ۔۔۔
.
.
#قسطنطینہ

یوم تکبیر 28 مئی 1998وہ دن جب پاکستان عالم اسلام کا پہلا ایٹمی قوت رکھنے والا ملک بنا ۔۔Our Proud Dr Abdul Qadeer Khan &...
28/05/2026

یوم تکبیر 28 مئی 1998
وہ دن جب پاکستان عالم اسلام کا پہلا ایٹمی قوت رکھنے والا ملک بنا ۔۔

Our Proud Dr Abdul Qadeer Khan & Their Colleagues..


یوم شہادت حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ
11/03/2026

یوم شہادت حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ

تمام اہل اسلام کو رمضان کا چاند 🌙 مبارک ہو ۔۔۔
18/02/2026

تمام اہل اسلام کو رمضان کا چاند 🌙
مبارک ہو ۔۔۔


کمنٹ میں بتائیں کونسی زیادہ قیمتی ہے         وادی علم وتاریخ
28/01/2026

کمنٹ میں بتائیں
کونسی زیادہ قیمتی ہے


وادی علم وتاریخ

 Badshahi Mosque Lahore بادشاہی مسجد 1673ء میں اورنگزیب عالمگیر نے لاہور میں بنوائی۔ یہ عظیم الشان مسجد مغلوں کے دور کی ...
18/01/2026



Badshahi Mosque Lahore

بادشاہی مسجد 1673ء
میں اورنگزیب عالمگیر نے لاہور میں بنوائی۔ یہ عظیم الشان مسجد مغلوں کے دور کی ایک شاندار مثال ہے اور لاہور شہر کی شناخت بن چکی ہے۔ یہ فیصل مسجد اسلام آباد کے بعد پورے پاکستان کی دوسری بڑی مسجد ہے، جس میں بیک وقت 60 ہزار لوگ نماز ادا کرسکتے ہیں۔ اس مسجد کا انداز تعمیر جامع مسجد دلی سے بہت ملتا جلتا ہے جو اورنگزیب کے والد شاہجہان نے 1648 میں تعمیر کروائی تھی۔






Address

Kotli

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when وادی علم وتاریخ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to وادی علم وتاریخ:

Shortcuts

Share