Read foundation school sandhara.ریڈفاؤنڈیشن سکول سندھارہa kotli

  • Home
  • Pakistan
  • Kotli
  • Read foundation school sandhara.ریڈفاؤنڈیشن سکول سندھارہa kotli

Read foundation school sandhara.ریڈفاؤنڈیشن سکول سندھارہa kotli Helping society through quality oriented purpose education and capacity building. events

28/05/2024

تعلیم الگ چیز ہے اور تربیت الگ چیز، تعلیم جاننے کو کہتے ہیں اور تربیت ماننے کو۔۔۔۔🌸

جب آخری درخت بھی کٹ جائےگا۔ آخری مچھلی بھی پکڑ لی جائے گی۔اور آخری دریا بھی آلودہ کر دیا جائے گا۔۔جب تمام فضا زہر آلود ہ...
27/05/2024

جب آخری درخت بھی کٹ جائےگا۔ آخری مچھلی بھی پکڑ لی جائے گی۔اور آخری دریا بھی آلودہ کر دیا جائے گا۔۔
جب تمام فضا زہر آلود ہو جائے گی۔تو انسان کے ساتھ تمام دیگر جاندار کیسے زندہ رہ پائیں گے؟

تب آپ کو احساس ہو گا اب بہت دیر ہو چکی۔

اور یہ احساس بھی ہوگاکہ بینکوں میں رکھے کرنسی نوٹ نہ تو آپ کھا سکتے ہیں نہ پی سکتے ہیں۔اب بھی وقت ہے۔ درختوں کے ساتھ دوستانہ رویہ رکھنے کی ضرورت ہے۔ نئے درخت لگانے اور انہیں پروان چڑھانے کی ضرورت ہے۔
اپنی آنے والی نسلوں کے لئے بہترین تحفہ جو آپ دے سکتے ہیں۔
میری یہ بات اچھی لگے تو اس کو شئیر کریں یا کاپی کر کے اپنی وال پہ پیسٹ کر دیں

درخت لگائییے۔۔ نسلیں بچایئیے
🌷🥀🌹

26/05/2024
ملتوی ہونے والے پریکٹیکل کا نیو شیڈول
16/05/2024

ملتوی ہونے والے پریکٹیکل کا نیو شیڈول

زکوٰۃ کا تصور اس سرگرمی سے بہت واضح ہو جاتا ہے ۔
08/05/2024

زکوٰۃ کا تصور اس سرگرمی سے بہت واضح ہو جاتا ہے ۔

27/04/2024
27/04/2024

Address

Kotli

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Read foundation school sandhara.ریڈفاؤنڈیشن سکول سندھارہa kotli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Read foundation school sandhara.ریڈفاؤنڈیشن سکول سندھارہa kotli:

Shortcuts

Share

Category