Al-Burhan Online Learning System

Al-Burhan Online Learning System

Share

online educaton

29/04/2026
21/02/2023

💫🌹💫🌹💫🌹💫🌹💫🌹
📚 *البرھان آنلائن لرننگ سسٹم کے زیر*
*اہتمام* 💫
🕋 *فہم رمضان الکریم کورس* 🕋۔۔
🌹 *استقبال رمضان* 🌹
⭐دلوں کےزنگ کو صاف کر کے رمضان المبارک کو اسکی اصلی روح کے مطابق گزاریں۔💐
🌹تاکہ رمضان المبارک کے انوارات آسانی سے حاصل ھو سکیں💫

⭐نوافل🔶 تہجّد 🔶اشراق 🔶چاشت 🔶اوابین 🔶 صلواۃ التسبیح 🔶 قیام الیل 🔶تحیتہ الوضوء🔶 تحیتہ المسجد
🏵️ان تمام نوافل کی تعداد ۔اوقات۔رکعات۔اور فضائلِ ۔

💫🌹💫🌹💫🌹💫

⭐ *مومن کے لئے رمضان* *ایک انعام ھے* 💫
⭐ رمضان المبارک کے لئے خود کو فارغ کرنا ۔
⭐ ملازمین کے ساتھ رمضان میں خصوصی نرمی ۔
⭐چاند دیکھنے کی دعا۔
⭐29شعبان المعظم کے روزے کا حکم ۔
💫🌹💫🌹💫🌹💫🌹
📒 #2:-ماہ رمضان کے
*فضائل*

فضائل رمضان قرآن و حدیث کی روشنی میں ۔۔
🌷 اکابرین کے رمضان المبارک میں معمولات ۔
🌷 رمضان المبارک کے لئے اوقات کی ترتیب ۔۔
💫🌹💫🌹💫🌹💫🌹
✍️روزے کے احکام مسائل اور فضائل 🍀

🌷روزے کے فضائل
🌷روزے کی فرضیت
🌷 مستحبات 🌷مکروھات

🌷 واجبات 🌷مبا حات
🌷 مفسدات 🌷مکروھات
🌷 انجکشن 🌷ڈرپ
🌷خون کا عطیہ دینا
🌷 ڈراپس آنکھ ۔کان ۔ناک میں ڈالنے کا حکم۔
🌷 قضاء اور کفارہ دونوں کا حکم۔۔
💫🌹💫🌹💫🌹💫🌹
🏵️ *سحری اور افطاری* *کے فضائل* 🏵️

🎀 فضائل 🎀
🌹سحری اور افطاری میں تقدیم و تاخیر کا حکم و فضائل
🌹افطار سے پہلے اور بعد کی دعا ۔
✨✨✨✨✨✨✨✨
🔶 *تراویح* 🔶
💫 تراویح کے فضائل
💫 تراویح اور سنت مؤکدہ
💫تراویح کی رکعات اور تعداد
💫با جماعت تراویح کا بیان
💫 تراویح میں ختم قرآن
✨✨✨✨✨✨✨✨

🌟 *اعتکاف* 🌟

🌹 فضائل اعتکاف
🌹 اعتکاف کے مسائل
🌹 اعتکاف میں جائز کام
🌹 ممنوعات اور مکروھات
🌹حاجات طبعیہ کا حکم
🌹 اعتکاف میں ویڈیو کال کا حکم۔
🌹اعتکاف والی جگہ سے باھر نکلنے کا حکم۔
🌹 خواتین کا اعتکاف۔
🌹اعتکاف کو توڑنے کا حکم
🌹 اعتکاف کی قضا کا حکم
🌹حیض کا آنا
🌹 اعتکاف کےلئے حیض کو روکنے کی ادویات کو استعمال کرنے کا حکم
✨✨✨✨✨✨✨✨
💫لیلتہ القدر💫

🌟 لیلتہ القدر کا تعین
🌟 بدعات اور رسومات
🌟 لیلتہ القدر ہزار رات سے بہتر
📌 قضائے عمری کا حکم 📌

📚صدقہ فطر کا حکم ،📒

📒صدقہ فطر کا مصرف اور نصاب
📒 فضائل صدقہ فطر
📒 لیلتہ الجائزہ کی فضیلت
🏵️🏵️🏵️🏵️🏵️🏵️🏵️🏵️
💫عید الفطر کی فضیلت
💫 عید الفطر کےمسنون اعمال
💫 تکبیرات عیدین کا حکم 📌💫 شوال کے چھے روزے اور
ان کی فضیلت ۔📌
🎀ذکوة کی فضیلت 🎀
🏵️ صاحب نصاب
🏵️ ذکوۃ کے وجوب کی شرائط۔
🏵️ ذکوۃ کے چند اہم مسائل۔
🏵️سونے ۔چاندی۔مال ۔نقدی۔قرض۔کمیٹی۔انشورنس وغیرہ کی ذکوۃ کا حکم ۔۔
🌟 *قرآن کریم* 🌟
🌹 تجوید کی اہمیت
،🌹لحن جلی و خفی کی اقسام اور انکا حکم۔
🌹 کثرتِ تلاوت ۔
🌹 فضائل قرآن کریم ۔
🌹 رمضان المبارک اور قرآن کریم کی نسبت ۔
🌹 حقوق القرآن کریم
📚 تمام اعمال کی خصوصی مشق۔۔
Whatsapp contect number for males+923425447131
Females: +923209625131

07/02/2023

Mashallah Mosa Ali stu AL Burhan online Learning system

Want your school to be the top-listed School/college in Kotli?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Kotli