Madrasa Shaheed AL-Hussaini Kotli - AJK.

Madrasa Shaheed AL-Hussaini Kotli - AJK. We try to Spread Real Education Of Islam all over the World...
Come with us and lets go forward.

19/03/2026
*(کوٹلی) صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان آزاد  کشمیر پرنسپل مدرسہ الشہید الحسینی کوٹلی  حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید صا...
15/11/2025

*(کوٹلی) صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان آزاد کشمیر پرنسپل مدرسہ الشہید الحسینی کوٹلی حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید صادق حسین نقوی کی تتہ پانی مرحوم سید افتخار حسین شاہ کے گھر آمد اور مرحوم کے بھائی ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر سید محمود حسین شاہ اور مرحوم کے بیٹوں سے اظہار تعزیت ، فاتحہ خوانی اور مرحوم کی مغفرت و بلندی درجات کے لیے دعا کی۔*

چٹان سیداں ضلع پونچھ   آذاد کشمیر مولانا سید  ارتضی نقوی کی والدہ کی نماز جنازہ صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان آزاد  کشمیر...
15/11/2025

چٹان سیداں ضلع پونچھ آذاد کشمیر مولانا سید ارتضی نقوی کی والدہ کی نماز جنازہ صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان آزاد کشمیر و پرنسپل مدرسہ الشہید الحسینی کوٹلی حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید صادق حسین نقوی کی اقتداء میں ادا کی گئی۔ اس موقع پر آپ نے موت و حیات کے بارے میں گفتگو کی اور مرحومہ کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور مرحومہ کی مغفرت اور بلندی درجات کے لیے دعا کی* ۔

*(کوٹلی) صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان آزاد  کشمیر پرنسپل مدرسہ الشہید الحسینی کوٹلی  حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید صا...
07/11/2025

*(کوٹلی) صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان آزاد کشمیر پرنسپل مدرسہ الشہید الحسینی کوٹلی حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید صادق حسین نقوی کی پلیٹ سیداں تحصیل سہنسہ آمد اور نائب صدر شیعہ علماء کونسل آزاد کشمیر حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید قمر نقوی کے ماموں و سسر مولانا سید منتظر عباس نقوی کے تایا سید بشیر حسین نقوی، سید محمود حسین نقوی، سید منصور نقوی ،سید علی نقوی ، اور سید نقی نقوی کے والد سید عزیز حسین نقوی کی وفات پر تعزیت، فاتحہ خوانی اور بلندی درجات کے لیے دعا کی۔*

بلدیہ ہال کوٹلی آزاد کشمیر میں رحمت اللعالمین و خاتم النبیین کانفرنس بعنوان٫٫ پیغام پاکستان کی روشنی میں استحکام پاکستان...
06/11/2025

بلدیہ ہال کوٹلی آزاد کشمیر میں رحمت اللعالمین و خاتم النبیین کانفرنس بعنوان٫٫ پیغام پاکستان کی روشنی میں استحکام پاکستان٬٬ محکمہ مذہبی امور آزاد کشمیر کے زیر اہتمام منعقد ہوئی۔ جس میں پرنسپل مدرسے الشہید الحسینی و صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان آزاد کشمیر حجۃ الاسلام والمسلمين علامہ سید صادق حسین نقوی صاحب نے شرکت کی اور خطاب کیا۔

(بسم اللہ الرحمن الرحیم ) مجلسِ عزاء بسلسلہ سوئم سیدالشہداء ع و شہداء کربلاء۔ برخانہ کپٹن(ر) رضا علی شاہ بلگراں مظفرآباد
09/07/2024

(بسم اللہ الرحمن الرحیم ) مجلسِ عزاء بسلسلہ سوئم سیدالشہداء ع و شہداء کربلاء۔
برخانہ کپٹن(ر) رضا علی شاہ بلگراں مظفرآباد

Address

Kotli Sarsawa
11100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madrasa Shaheed AL-Hussaini Kotli - AJK. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category