26/05/2024
1لاکھ سے زیادہ کشمیری کو کس نے شہید کیا
بھارت نے🇮🇳
10ہزارکشمیری عورتوں کی عصمت دری کس نے کی؟؟
بھارت نے🇮🇳
40دن سے 80لاکھ کشمیریوں کو کس نے گھروں میں بند کیے ہیں ؟
بھارت نے🇮🇳
پیلٹ گن سے3لاکھ سے زیادہ کشمیریوکوکس نے معذور بنایا؟
بھارت نے🇮🇳
کشمیرمیں مسجدوں کو تالے کس نے لگائے ہے؟
بھارت نے🇮🇳
آزاد کشمیریوں کو 72سال سے کس نے بھارت فوج سے محفوظ کیے ہے ؟
پاکستان نے🇵🇰
کشمیریوں کی وکالت کرتے ہوۓ انکو ریفرنڈم کا حق کون دیتاہے؟
پاکستان 🇵🇰
اسلامی اور نظریاتی طور پر ہمارا کلچر اور رشتہ کس کے ساتھ ہے؟
پاکستان 🇵🇰
لیکن حیرانگی ہے اس بات کی جب انڈیانے 40دن سے 80لاکھ کشمیریوں کو قید کیاہوا ہے جس کے ردعمل میں صرف اور صرف ریاست پاکستان کشمریوں کی مفت وکالت پوری دنیا کے سامنے کرتے ہوۓ انڈیا کو ننگا کر رہا ہے حالت جنگ میں ہے 164 ممالک کے سفارت خانوں میں کشمیر ڈیسک قائم کیے جا چکے ہیں وزیر خارجہ و وزیراعظم پاکستان پوری سفارتی مشینری کے ہمراہ دنیا کے اندر کشمیر کیس کو ہر محاذ پر تُندی اور پیشہ وارانہ مہارت سے لڑ رہے اور وزیراعظم پاکستان کہتا ہے یہ فیصلہ صرف اور صرف کشمیریوں نے خود کرنا ہے وہ جیسے بھی رہنا چاہتے ہیں۔
پھر وہ کیا وجہ ہے کے پُر امن آزادکشمیر میں پاک فوج کو گالیاں پاکستان کو گالیاں دیکر حالات خراب کرنے کا فائدہ کس کو ہوگا
بھارت کو🇮🇳
نقصان کس کا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان اور کشمیریوں
تو پھر سوچو اور پہچانو کہیں ہماری آزادی کے نام پر عالمی استعماری اور انتشاری ایجینسیوں کے پروردہ ہمیں نقصان تو نہیں پہنچا رہے ہیں ۔