09/07/2023
اہم اعلان
السلام علیکم۔۔
تمام اہلِ علاقہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز پیر حرمتِ قرآن مجید کے سلسلہ میں کوٹلہ مغلان میں تمام دینی مکتبِ فکر کے اکابرین کی زیرِ قیادت صبح 8 بجے ریلی نکالی جائے گی۔ اس ریلی میں شرکت ہمارے دینی جذبات کی عکاس ہوگی۔ امید کی جاتی ہے کہ اہلِ علاقہ اس ریلی میں شرکت کر کے اپنی دینی غیرت کا مظاہرہ کریں گے۔
منجانب
انتظامیہ اقرأ پبلک ایلیمنٹری سکول دبئی چوک کوٹلہ مغلاں