17/06/2026
*یومِ شہادتِ خلیفۂ دوم، مرادِ مصطفیٰ ﷺ، فاتحِ عالم، حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ** 🖤✨
*"ترجمانِ نبی، ہمزبانِ نبی، خلیفۂ دُوم حضرت عمر فاروقؓ"*
یکم محرم الحرام کی تاریخی اور بابرکت تاریخ ہمیں تاریخِ اسلام کی اس عظیم ترین شخصیت کی یاد دلاتی ہے جن کے عدل و انصاف کی مثال رہتی دنیا تک قائم رہے گی۔ اقصیٰ ماڈل پبلک سکول، کوٹ بودلہ کی جانب سے امیر المؤمنین سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے یومِ شہادت پر ان کی عظیم قربانیوں، بے مثال نظامِ عدل اور اسلام کے لیے پیش کی گئی خدمات کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا جاتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں فاروقی کردار اور ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!