DEA Layyah

DEA Layyah This Facebook ID is about the routine/daily working of the office of the Chief Executive Officer (District Education Authority) Layyah.
(1)

The page is developed and managed by officials of the said office.

15/08/2026

District Education Authority LAYYAH
GGHS Bait Angra

15/08/2026

DISTRICT EDUCATION AUTHORITY LAYYAH
Student Minsa Zahra from GGHS Bait Angra delivered an inspiring speech on the occasion of 14th August, highlighting the importance of Pakistan’s independence, the sacrifices of our national heroes, and the spirit of patriotism. 🇵🇰✨

15/08/2026

District Education Authority LAYYAH
جشن آزادی کے پر مسرت موقع پر سرائیکی کلچر کی مشہور جھومر پیش کرتے ہوۓ۔گورنمنٹ ہائی سکول پہاڑ پور کے طلباء اپنے اساتذہ کو ہار پہنانے کا اچھوتا انداز۔

قوم کی ہر بیٹی میری بیٹی ہے۔ڈاکٹر محمد قیوم خان سی ای او ایجوکیشن لیہ۔
15/08/2026

قوم کی ہر بیٹی میری بیٹی ہے۔
ڈاکٹر محمد قیوم خان سی ای او ایجوکیشن لیہ۔

15/08/2026

*Rohi*
لیہ، محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام آزادی تقریبات جاری, مرکز چوک اعظم کے زیر اہتمام بڑی تقریب، سی ای او تعلیم کی شرکت، روہی پر

DISTRICT EDUCATION AUTHORITY LAYYAH11.08.2026CEO DEA Layyah, Dr. Muhammad Qayyum Khan chaired an important meeting with ...
11/08/2026

DISTRICT EDUCATION AUTHORITY LAYYAH
11.08.2026
CEO DEA Layyah, Dr. Muhammad Qayyum Khan chaired an important meeting with the Chief Engineer, SMU Team, TPV Team, and all DEOs. The meeting focused on progress review, quality assurance, field monitoring, and timely completion of ongoing development works across District Layyah.

07/08/2026

لیہ، 07 اگست 2026( ) لیہ کے طلبہ کی ڈی جی خان بورڈ میں پوزیشنز۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے پوزیشن ہولڈر طلبہ کو والدین اور اساتذہ سمیت اپنا مہمان بنا لیا۔ طلبہ کے اعزاز میں ٹی پارٹی۔ ڈپٹی کمشنر نے طلبہ، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ عبداللہ سلیم، سید محمد جون عباس نقوی، عائشہ امان، میرب فاطمہ، امائمہ عباس اور محمد صہیب ضلع لیہ کے حقیقی سٹارز ہیں۔ ان طلبہ نے ضلع کا نام روشن کیا اور ضلع بھر کو ان پر فخر ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پوزیشن ہولڈر طلبہ کو مبارکباد دی ہے اور خصوصی ہدایت کی کہ ان طلبہ کے اعزاز میں تقریب منعقد کی جائے اور انہیں نقد انعامات دیے جائیں۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلع کا لٹریسی ریٹ بہت شاندار ہے اور میٹرک امتحانات میں طلبہ کے نتائج نے ضلع کی زرخیز مٹی پر مہرِ تصدیق ثبت کر دی ہے۔ پوزیشن ہولڈر طلبہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی کامیابی میں محنت کے علاوہ اساتذہ کی رہنمائی اور والدین کی دعاؤں کا اہم کردار ہے۔ طلبہ نے کہا کہ محنت کامیابی کا پہلا زینہ ہے تاہم نتائج کے لیے اللہ تعالیٰ کی ذات پر کامل بھروسہ رکھنا چاہیے۔ دریں اثناء ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے طلبہ کو مبارکباد اور نقد انعامات بھی دیے۔ پوزیشن ہولڈر طلبہ عبداللہ سلیم، سید محمد جون عباس نقوی، عائشہ امان، میرب فاطمہ، امائمہ عباس اور محمد صہیب کو 50، 50 ہزار روپے نقد انعامی رقم دی گئی۔

🏛️ DISTRICT EDUCATION AUTHORITY LAYYAH 🏛️District Education Officer SE Layyah, Mr. Muhammad Hussain, along with Mr. Muha...
06/08/2026

🏛️ DISTRICT EDUCATION AUTHORITY LAYYAH 🏛️
District Education Officer SE Layyah, Mr. Muhammad Hussain, along with Mr. Muhammad Tariq, Assistant Director (Admin), District Education Authority Layyah, attended the Result Declaration, Prize Distribution & Medal Awarding Ceremony at the Auditorium of BISE Dera Ghazi Khan.
The ceremony recognized outstanding academic achievements and honored high-performing students with prizes and medals. Congratulations to all the award recipients.

06/08/2026

🏛️ DISTRICT EDUCATION AUTHORITY LAYYAH 🏛️
District Education Officer SE Layyah, Mr. Muhammad Hussain, along with Mr. Muhammad Tariq, Assistant Director (Admin), District Education Authority Layyah, attended the Result Declaration, Prize Distribution & Medal Awarding Ceremony at the Auditorium of BISE Dera Ghazi Khan.
The ceremony recognized outstanding academic achievements and honored high-performing students with prizes and medals. Congratulations to all the award recipients.

جناب ڈاکٹر محمد قیوم خان صاحب، چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن لیہ کی ہدایات اور خواہش کے مطابق آج گورنمنٹ ہائی سکول منڈی ٹا...
05/08/2026

جناب ڈاکٹر محمد قیوم خان صاحب، چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن لیہ کی ہدایات اور خواہش کے مطابق آج گورنمنٹ ہائی سکول منڈی ٹاؤن، لیہ کی قیادت میں یومِ استحصالِ کشمیر کے حوالے سے ایک بھرپور، مؤثر اور شاندار ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں گورنمنٹ ہائی سکول منڈی ٹاؤن لیہ کے طلباء اور اساتذہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
ریلی میں گورنمنٹ ہائی سکول منڈی ٹاؤن لیہ کے طلباء اور اساتذہ نے بڑی تعداد میں کشمیر سے اظہارِ یکجہتی کے لیے خوبصورت پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، جنہیں اساتذہ اور طلباء نے گزشتہ رات خصوصی محنت سے تیار کیا۔ اسی طرح ایک بہت بڑا اور نمایاں پینا فلیکس تیار کیا گیا، جس پر گورنمنٹ ہائی سکول منڈی ٹاؤن، ضلعی تعلیمی اتھارٹی لیہ درج تھا۔ یہ پینا فلیکس دورانِ ریلی معزز ڈپٹی کمشنر لیہ اور دیگر افسران نے بھی تھامے رکھا، جو ہمارے لیے باعثِ اعزاز ہے۔
گورنمنٹ ہائی سکول منڈی ٹاؤن کی جانب سے خصوصی طور پر ایک وین پر ہیوی ساؤنڈ سسٹم کا انتظام کیا گیا، جس کے ذریعے کشمیر کے حق میں پُرجوش نعرے، تقاریر اور کشمیری بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کیا گیا، جس نے ریلی کو مزید مؤثر اور پُرجوش بنا دیا۔
الحمدللہ، گورنمنٹ ہائی سکول منڈی ٹاؤن لیہ نے اس ریلی میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن لیہ اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری لیہ کی خصوصی ہدایات اور نمائندگی کو بھرپور انداز میں اجاگر کرتے ہوئے پورے محکمۂ تعلیم کی ایک شاندار اور مثالی نمائندگی کی۔
یہ کامیاب ریلی پوری ٹیم کی محنت، جذبے اور بہترین انتظام و انصرام کا نتیجہ ہے۔

Address

Kotla Haji Shah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DEA Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to DEA Layyah:

Shortcuts

Share