23/03/2026
🇵🇰 یومِ پاکستان – 23 مارچ 🇵🇰
Takbeer School & College
Takbeer School & College کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو یومِ پاکستان کی دلی مبارکباد!
23 مارچ ہمیں اس عہد کی یاد دلاتا ہے جب ہمارے بزرگوں نے ایک آزاد وطن کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کا عزم کیا۔ یہ دن ہمیں اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کے اصولوں پر چلنے کی ترغیب دیتا ہے۔
آئیں ہم سب مل کر اپنے ملک کی ترقی، خوشحالی اور روشن مستقبل کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
✨ پاکستان زندہ باد! ✨
✨ پاک فوج پائندہ باد! ✨
fans Takbeer School & College Ouch Totko