03/03/2026
ہیون سٹار پبلک سکول کوٹیگرام میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات نہایت شاندار انداز میں منعقد ہوئی۔ اس پُروقار تقریب میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے باصلاحیت طلبہ کو انعامات اور اسناد سے نوازا گیا۔
یہ کامیابیاں صرف طلبہ کی محنت ہی نہیں بلکہ اساتذہ کی رہنمائی اور والدین کی دعاؤں کا بھی ثمر ہیں۔
ہم اپنے تمام کامیاب بچوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اُن کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ 🌟📚