30/09/2025
تقریب تقسیم انعامات
جامعہ دارالعلوم سعیدیہ کوٹھا صوابی میں وسطانی امتحان کے نتائج کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد
شیخ الحدیث حضرت مولانا خلیل احمد مخلص رحمہ اللہ کے برادر کبیر شیخ الحدیث حضرت مولانا پروفیسر حافظ محمد سلیم صاحب حفظہ اللہ نے خصوصی شرکت فرمائی اور طلباء کرام سے تفصیلی گفتگو فرمائی۔