16/04/2026
!
ہمارے اسکول میں نرسری سے پانچویں جماعت تک داخلےجاری ہیں۔ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں۔
الحمدللہ! حکومت پنجاب کے وزیراعلیٰ پنجاب میل پروگرام کے تحت بچوں کو روزانہ دودھ اور بسکٹ فراہم کیے جا رہے ہیں۔ دودھ اور بسکٹ بچوں کی جسمانی نشوونما، ذہنی صلاحیت اور توانائی کے لیے نہایت اہم ہیں۔ صحت مند بچہ ہی بہتر طریقے سے تعلیم حاصل کر سکتا ہے۔
ہماری کوشش ہے کہ بچوں کو معیاری تعلیم کے ساتھ صحت مند خوراک بھی فراہم کی جائے تاکہ وہ تعلیم میں آگے بڑھیں اور ایک کامیاب مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں۔
اپنے بچوں کو آج ہی داخل کروائیں!
cm nutrition Program