26/04/2022
پیارے بھائی ڈائیریکٹر ایڈمائیر گروپ آف کالجز سید ندیم رضا صاحب & سید وصی شاہ صاحب اور ریجنل مارکیٹنگ ہیڈ مہر سعادت میلوانہ کے ساتھ رامادہ ملتان میں افطاری کے موقع پر گزرے خوشگوار لمحات۔اور ایڈمائیر گروپ آف کالجز کوٹ سلطان کیمپس میں آئندہ کے لائحہ عمل پر گپ شپ۔محبتوں کا شکریہ شاہ صاحبان