GES Chandna

GES Chandna Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GES Chandna, Kot Shakir.

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چاندنہ ،ایک معیاری تعلیمی ادارہ ہے جہاں جدید طرزِ تدریس، بہترین اساتذہ اور دوستانہ تعلیمی ماحول فراہم کیا جاتا ہے۔ ہمارا مقصد بچوں کی ذہنی، اخلاقی اور تعلیمی نشوونما کو یقینی بنانا ہے تاکہ وہ روشن مستقبل کی جانب گامزن ہو سکیں۔

آپکی کیا رائے ہے؟
10/06/2026

آپکی کیا رائے ہے؟

29/05/2026

ڈیزل ، پٹرول
22 ، 22 روپے کمی کا اعلان

27/05/2026

🐐تمام احباب کو عیدالاضحٰی کی دلی مبارکباد 🐐

تلاش گمشدہ ۔۔۔یہ بچہ 10 مئی کو شاہ جیونہ میلا سے لاپتہ ہوا۔ جس بھائی کو ملے اپنے قریبی تھانہ میں اطلاع کریں ۔ بہت شکریہ
26/05/2026

تلاش گمشدہ ۔۔۔
یہ بچہ 10 مئی کو شاہ جیونہ میلا سے لاپتہ ہوا۔ جس بھائی کو ملے اپنے قریبی تھانہ میں اطلاع کریں ۔ بہت شکریہ

23/05/2026

حکومت نے ڈیزل 6 روپے 80 پیسے
پیٹرول 6 روپے فی لیٹر سستا کردیا*۔

21/05/2026

Rana Sikandar Hayat Rana Muhammad Hayat Khan Maryam Nawaz Sharif

20/05/2026

تعلیمی اداروں میں ایک ملازم کی ماہانہ تنخواہ صرف 8ہزار ہے۔ جسے کیئر گیور کہتے ہیں۔ کیا اس ظلم پر خاموش رہ کر صرف اپنی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کرنا ، اساتذہ کو زیب دیتا ہے؟ تلخ حقیقت

اگر یہ خبر درست ہے تو واقعی بہت دکھ کی بات ہے😢 ویسے دیکھا جائے تو نوجوانوں کےلیے کچھ بھی نہیں بچا۔۔ گورنمنٹ جابز نہ بھی ...
20/05/2026

اگر یہ خبر درست ہے تو واقعی بہت دکھ کی بات ہے😢 ویسے دیکھا جائے تو نوجوانوں کےلیے کچھ بھی نہیں بچا۔۔ گورنمنٹ جابز نہ بھی ہوتی پر کاروبار کے حالات تو ساز گار ہوتے۔۔۔ جو حالات چل رہے مشکل سے ہی کاروبار کامیاب ہوتے۔۔ اکثر تو سرمایہ ہی ڈوب جاتا۔۔۔
اللہ پاک بہتر کرے۔۔۔

20/05/2026

آخری عمر میں جاتے ہیں مدینے ہم لوگ
مرنے لگتے ہیں تو جینے کا خیال آتا ہے
نادر عریض

اٹھارہ ہزاری: واصو چناب کالج کے قریب ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحقواصو چناب کالج کے ساتھ خوفناک ٹریفک حادثے میں ایک شخص مو...
20/05/2026

اٹھارہ ہزاری: واصو چناب کالج کے قریب ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق
واصو چناب کالج کے ساتھ خوفناک ٹریفک حادثے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت تاحال نہ ہو سکی ہے۔
جو بھائی اس موٹر سائیکل کو جانتا ہو، وہ فوری طور پر رابطہ کرے تاکہ اہل خانہ تک اطلاع پہنچائی جا سکے۔

Address

Kot Shakir
35510

Telephone

+923121074657

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GES Chandna posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GES Chandna:

Shortcuts

Share