24/06/2026
یومِ عاشورہ ہمیں کربلا کے شہداء کی لازوال قربانی کی یاد دلاتا ہے۔ حضرت امام حسینؓ نے حق اور سچائی کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ اللہ ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
This day reminds us of the sacrifice of Hazrat Imam Hussain (RA) and the martyrs of Karbala who stood for truth and justice.