United Science Academy Kot Samaba

Call Directions

United Science Academy Kot Samaba Education

16/08/2026

میونسپل کمیٹی کوٹ سمابہ میں سی ای او ندیم باری کے آتے ہی ترقیاتی کام ٹھپ ہو چکے ہیں۔ سابقہ چیف افسر زہیب افضل کے دور میں جو لائبریری چوک خوبصورتی کا شاہکار بنا تھا، وہ اب پھر خستہ حالی کا شکار ہے۔ شہریوں کے پوچھنے پر معلوم ہوتا ہے کہ موجودہ سی ای او کو شہر کی بہتری کے بجائے صرف اپنے ذاتی مفادات سے غرض ہے۔
ذرائع اور ملازمین کے مطابق سی ای او ندیم باری کا ذہنی توازن بھی درست نہیں ہے۔ وہ اپنا ذہنی توازن برقرار رکھنے کے لیے ادویات کا استعمال کرتے ہیں اور میڈیسن کی مقدار کم یا زیادہ ہونے پر بلاوجہ ملازمین پر بھڑک اٹھتے ہیں۔ روزانہ کی بنیاد پر دو چار ملازمین کو دھمکیاں دی جاتی ہیں کہ "تمہیں معطل کر رہا ہوں اور تمہاری نوکری کے خلاف سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو خط لکھ رہا ہوں"، جس سے تمام عملہ شدید ڈپریشن اور بیماریوں کا شکار ہو چکا ہے۔ دفتر آنے والے سائلین کو بھی "باہر بھگاؤ" کے احکامات دے کر نکال دیا جاتا ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ سابقہ افسر زہیب افضل نے غیر قانونی تجارتی عمارتوں کے نقشوں کی تفتیش شروع کی تھی، جس سے بچنے کے لیے کرپٹ بلڈنگ انسپکٹر نوید اختر نے اثر و رسوخ سے ان کا تبادلہ کروایا اور ندیم باری کو تعینات کروایا۔ نوید اختر فی نقشہ لاکھ روپیہ رشوت لیتا ہے اور اس نے e-Biz (ای بز) کے آگاہی پینا فلیکس بھی اکھاڑ پھینکے ہیں تاکہ لوگ آن لائن پورٹل سے ناواقف رہیں۔
ندیم باری اب مظلوم بننے کا ڈراما کر رہے ہیں، جبکہ خان گڑھ میں ان پر 4 کروڑ 10 لاکھ کی کرپشن کا کیس چلتا رہا ہے اور ڈیرہ غازی خان، راجن پور و ظاہر پیر میں بھی ان کا ریکارڈ انتہائی متنازع رہا ہے۔ اہلیانِ شہر نے اسسٹنٹ کمشنر رحیم یار خان سے سی ای او کے خان گڑھ کیس، ملازمین پر مظالم، میڈیکل ہسٹری اور بلڈنگ انسپکٹر کی کرپشن کی فوری اور شفاف انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔
زرائع: میونسپل کمیٹی کوٹسمابہ

گورنمنٹ آف پنجاب کا بلا سود قرضہ بذریعہ اخوت بینک
03/07/2026

گورنمنٹ آف پنجاب کا بلا سود قرضہ بذریعہ اخوت بینک

17/02/2026
حضرات ایک ضروری اعلان سماعت فرمائیں۔ حاجی محمد شفیع مرحوم کے بیٹے، ڈاکٹر محمد اشرف کے بھائی ، عمر ارشد میونسپل کمیٹی وال...
16/02/2026

حضرات ایک ضروری اعلان سماعت فرمائیں۔ حاجی محمد شفیع مرحوم کے بیٹے، ڈاکٹر محمد اشرف کے بھائی ، عمر ارشد میونسپل کمیٹی والے کے والد محترم محمد ارشد ریٹائیرڈ سینٹری انسپکٹر بقضائے الہی وفات پا گئے ہیں۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

گیمز:ٹیبل ٹینسچیسبیڈمنٹنفری وائی-فائی(یوٹیوب لیکچرز)ہومی لائیبریری
28/03/2024

گیمز:
ٹیبل ٹینس
چیس
بیڈمنٹن
فری وائی-فائی(یوٹیوب لیکچرز)
ہومی لائیبریری

Address

Gulshan Colony Kot Samaba
Kot Samaba

Opening Hours

Monday 15:00 - 17:00
Tuesday 15:00 - 17:00
Wednesday 15:00 - 17:00
Thursday 15:00 - 17:00
Friday 15:00 - 17:00
Saturday 15:00 - 17:00

Telephone

+923358278830

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when United Science Academy Kot Samaba posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category