جمعیت علمائے اسلام کوٹرادھاکشن

جمعیت علمائے اسلام کوٹرادھاکشن Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جمعیت علمائے اسلام کوٹرادھاکشن, School, جامعہ اسلامیہ نبویہ امیر صاحب پل برلب نہر تحصیل کوٹرادھاکشن, Kot Radha Kishan.

Markaz Roohaneyat is a Best Website for Islamic Roohani Treatment so like Markaz Roohaneyat And gets Free Updates From Markaz Roohaeyat
Keep Visiting to get it!

مولانا امجد خان صاحب کو صوبہ پنجاب کے امیر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
05/09/2026

مولانا امجد خان صاحب کو صوبہ پنجاب کے امیر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

26/08/2026

محبوبِ عوام، ترجمانِ عوام
حضرت مولانا زکریا جمال صاحب
عوام کے دلوں کی آواز، حق کی توانا صدا
خطاب فرماتے ہوئے

محفلِ ذکرِ مصطفیٰ ﷺ 🌹محبتِ رسول ﷺ سے سجی ایک خوبصورت اور روح پرور محفل، جس کا اہتمام ہمارے خاص محبت والے دوست قاری محمد ...
23/08/2026

محفلِ ذکرِ مصطفیٰ ﷺ 🌹
محبتِ رسول ﷺ سے سجی ایک خوبصورت اور روح پرور محفل، جس کا اہتمام ہمارے خاص محبت والے دوست قاری محمد وسیم صاحب کروا رہے ہیں۔
آئیے! ذکرِ مصطفیٰ ﷺ کی خوشبو سے اپنے دلوں کو منور کریں اور اس بابرکت محفل میں اپنی شرکت سے محبتِ رسول ﷺ کا اظہار کریں۔ ❤️🌹
ٰ ﷺ ٰ ﷺ ﷺ

21/08/2026

اسلام آباد :
قائد جمعیت کے رہائش گاہ پر اپوزیشن رہنماؤں کا اہم اجلاس جاری ہے

 افسوسناک خبرپولیس کے بہادر نوجوان حارث کی شہادت پر دلی افسوس اور اظہارِ تعزیت کرتے ہیں۔ شہید حارث، ماسٹر سلیم صاحب کے ص...
15/08/2026


افسوسناک خبر
پولیس کے بہادر نوجوان حارث کی شہادت پر دلی افسوس اور اظہارِ تعزیت کرتے ہیں۔ شہید حارث، ماسٹر سلیم صاحب کے صاحبزادے اور ہمارے پیارے دوست مولانا حنظلہ کے بھائی تھے۔
اللہ تعالیٰ شہید کو غریقِ رحمت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

15/08/2026

پاکستان بننے میں علماء دیوبند کا کردار۔۔۔۔
متکلم اسلام حضرت شیخ مولانا محمد الیاس گھمن صاحب حفظہ اللّٰہ 🌹🌹🌹

15/08/2026

عنوان: قیامِ پاکستان میں علماء کا کردار

کیا علماء پاکستان بننے کے مخالف تھے؟ قیامِ پاکستان میں علماء کا اصل کردار کیا تھا؟ اس خصوصی کلپ میں شاہین جمعیت کی گفتگو سنیں اور تاریخ کے ایک اہم موضوع کو جانیں۔ پاکستان کے قیام، علماء کی جدوجہد اور اس دور کے تاریخی پس منظر پر اہم گفتگو۔

ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور چینل کو فالو ضرور کریں۔۔۔

Address

جامعہ اسلامیہ نبویہ امیر صاحب پل برلب نہر تحصیل کوٹرادھاکشن
Kot Radha Kishan
55180

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جمعیت علمائے اسلام کوٹرادھاکشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category