13/06/2026
حضرت شیخ الاسلام مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب کو پوری دنیا مانتی ہے مگر کچھ وکٹورین بچونگڑوں کو بڑا درد ہے ، جبکہ ان کے اپنے بڑے بڑے علماء اس بات کو مان چکے ہیں کہ حضرت شیخ الاسلام کے مقابل کا بندہ نہ بریلویوں میں ہے اور نہ اہل حدیثوں میں مگر کچھ علمی یتیموں کو پیٹ کا مروڑ ہے