08/11/2025
CPD Training at GHS No.1 KRK
Topic _ Child Abuse, Types and Preventions
Government High School No1-K.R.K
Proud to be a Teacher.
08/11/2025
CPD Training at GHS No.1 KRK
Topic _ Child Abuse, Types and Preventions
Government High School No1-K.R.K
کلاس طالب علم حماد لطیف کا بنایا گیا ڈی سی موٹر کا ماڈل
اللہ تعالیٰ زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں عطا فرمائے آمین
23/10/2025
کلاس پریکٹیکل ورک میں مصروف کار
اللہ تعالیٰ طلباء کو زندگی کے ہر میدان میں ڈھیروں کامیابیاں عطا فرمائے آمین
پریکٹیکل ورک میں طلباء کی دلچسپی
ان شاءاللہ کل طلباء خود پرفارم کریں گے ۔
19/10/2025
عملی تعلیم میں طلباء کی دلچسپی
19/10/2025
کلاس ٹیسٹ نہم ای
اللہ تعالیٰ طلباء کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں عطا فرمائے آمین
29/12/2024
پرانی یادیں
کلاس ایکٹویٹی
مائعات کا حرارتی پھیلاؤ
22/09/2024
21 ستمبر 2024ء
بروز ہفتہ
*ٹیچر پیرنٹ میٹنگ*
ماہانہ ٹیسٹ ستمبر 2024ء کے نتائج اور والدین سے بچوں کی تعلیمی ترقی کے لیے مشاورت
اللہ تعالیٰ طلباء کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں عطا فرمائے
آمین ثم آمین
07/09/2024
06 ستمبر
یوم دفاع پاکستان اور یوم شہداء
کلاس میں تقریب اور
پرنسپل عطا الہٰی باقر صاحب کا خطاب