Digital Marketing

Digital Marketing

Share

frelancing courses

24/04/2026

Whatsapp : 03002092860

05/04/2026

کوئی LHV یا ڈاکٹر جو میرے ساتھ مل کر میڈیکل اور گائنی سنٹر چلانا چاہتا ہو ۔سامان سارا موجود ہے
03004543627

05/04/2026

کوئی ڈاکٹر اور LHV جو میرے ساتھ مل کر میڈیکل اور گائنی سنٹر چلانا چاہتا ہو ۔سامان سارا موجود ہے
03004543627

10/03/2026

ہم واقعی اتنے سادہ اور بےوقوف ہیں کہ ذرا سی اپنائیت، تھوڑی سی توجہ اور چند میٹھے لفظ ملیں تو ہم اپنی ذات کے سارے پردے خود ہی ہٹا دیتے ہیں۔ دل کی وہ باتیں بھی کہہ دیتے ہیں جو برسوں خاموشی میں دفن رہنی چاہئیں۔ ہمیں یہ غلط فہمی لاحق ہو جاتی ہے کہ سامنے والا ہمیں سمجھ گیا ہے، حالانکہ اکثر لوگ ہمیں نہیں، صرف ہماری کمزوریوں کو سمجھتے ہیں۔ ہم خلوص کو پہچاننے سے پہلے یقین کر لیتے ہیں، اور یقین کرنے کے بعد احتیاط کو بزدلی سمجھ بیٹھتے ہیں۔ اسی سادگی میں ہم اپنی کہانیاں، اپنے زخم، اپنی امیدیں اور اپنے خوف سب کسی کے ہاتھ میں تھما دیتے ہیں، جیسے وہ ان کی حفاظت کا ذمہ دار ہو۔ یہی وہ مقام ہے جہاں دل سب سے زیادہ لٹتا ہے، کیونکہ ہر مسکراہٹ سچ نہیں ہوتی اور ہر اپنائیت خالص نہیں ہوتی۔ کچھ لوگ صرف اس لئے قریب آتے ہیں کہ ہمیں کھلی کتاب بنا کر ہمارے لفظوں سے اپنے فائدے کے مطلب نکال سکیں۔ ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ خاموشی بھی ایک نعمت ہے اور ہر بات کہہ دینا سچائی نہیں بلکہ نادانی ہوتی ہے۔ جو شخص ذرا سی محبت پر اپنی پوری ذات نچھاور کر دے، دنیا اسے سمجھدار نہیں بلکہ آسان شکار سمجھتی ہے۔ اصل عقل یہ ہے کہ دل کو نرم رکھا جائے مگر بے لباس نہ کیا جائے۔ اپنائیت ملنے پر شکر گزار ہونا خوب ہے، مگر خود کو مکمل طور پر حوالے کر دینا دانشمندی نہیں۔ ہر تعلق وقت مانگتا ہے، ہر اعتماد آزمائش چاہتا ہے، اور ہر قربت کی ایک حد ہونی چاہیے۔ جو یہ حدیں سیکھ لیتا ہے، وہ کم ٹوٹتا ہے، کم بکھرتا ہے اور کم پچھتاتا ہے۔ ورنہ ذرا سی اپنائیت، اور انسان خود ہی اپنی سب سے بڑی کمزوری بن جاتا ہے۔

Photos from Digital Marketing's post 10/03/2026

کون آئسکریم مشین فار سیل کنڈیشن 10/10 فل سائز
فائنل ڈیمانڈ 150000
Whatsapp & Call 03002092860

31/07/2025

ازھان کلینک برکی چک نمبر 16 تحصیل چونیاں ضلع قصور

20/04/2025

**Job Opportunity – Female Office Staff Required (Kot Radha Kishen)**

Location: Haji Park Phase 2, Kot Radha Kishen
Position: Office Assistant / Admin Work
Education: Minimum BA / BSc
Salary: Rs. 20,000 – 30,000 (based on experience & skills)
Gender: Female only
Timings: Full-time (details will be shared on contact)
Responsibilities:
- Basic office work
- Record management
- Customer dealing (if required)
- Documentation support
. WhatsApp:03044742320

21/02/2025

کوٹرادھاکشن اور گردونواح سے ہمیں اپنے لیڈیز کلاتھ برانڈ کی سٹیچنگ کے لیے فیشن ڈزائنر + فینسی ٹیلرز کی ضرورت ہے
فیشن ڈزائنر سیلری 50 سے 60 ہزار

09/02/2025

Whatsapp 03004543627

31/01/2025

سیلری پیکج
ایڈمن 30000
سپروائزر 25000
سٹاف 20000

26/01/2025

ماشأاللہ
خوشخبری خوشخبری
اہل علاقہ کے لیے خوشخبری
گاؤں برکی چک نمبر 16
ازھان کلینک پر لیڈی ڈاکٹر کی سہولت موجود ہے
جدید ترین الٹرا ساؤنڈ نارمل ڈلیوری ڈی این سی اور بچوں کے ختنے کی سہولت موجود ہیں
ازھان کلینک اینڈ میڈیکل سٹور برکی چک نمبر 16
03430703383

Want your school to be the top-listed School/college in Kot Radha Kishan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Hajji Park F. 2 Kot Radha Kishan
Kot Radha Kishan