Alhuda School

Alhuda School Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alhuda School, School, Near Civil Hospital KRK, Kot Radha Kishan.

Asslamoalikum.Alhuda School
Usman Town Clark abad road Near Civil Hospital
Kot Radha Kishan district kasur
Play Group-8Th Class
Contact:Engr.Zia
0092314-4380008

02/03/2024

Alhuda school
بچوں کی تعلیم و تربیت کا بہترین ادارہ پلے گروپ تا مڈل داخلہ جاری ہے
رابطہ انجینئر ضیاء
03144380008
03079898915

02/01/2023
06/09/2022

6 ستمبر 1965جب بھارت نے لاہور پر حملہ کردیا... اپنی فوج کے ساتھ تمام قوم سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوئی... آج بروز 6 ستمبر 2022کو اپنی فوج کی قربانیوں کی یاد تازہ کرتے ہوئے الھدی سکول کے ننھے ننھے کمانڈوز اپنے وطن پر جان شناور کرنے والے غیور بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتے ہوئے... اللہ وطن عزیز کی سلامتی کو ہمیشہ قائم دائم رکھنا..اس وطن کو تاقیامت قائم دائم رکھنا... آمین پاکستان زندہ باد پائندہ باد
انجینئر ضیاء
03144380008
03079898915

15/08/2022

یوم آزادی پاکستان یا یوم استقلال ہر سال 14 اگست کو پاکستان میں آزادی کے دن کی نسبت سے منایا جاتا ہے۔ یہ وہ دن ہے جب پاکستان 1947ء میں انگلستان سے آزاد ہو کر معرض وجود میں آیا۔
سرکاری طور پر یوم آزادی انتہائی شاندار طریقے سے مناتے ہوئے اعلیٰ عہدہ دار اپنی حکومت کی کامیابیوں اور بہترین حکمت عملیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے اپنے عوام سے یہ عہد کرتے ہیں کہ ہم اپنے تن من دھن کی بازی لگا کر بھی اس وطن عزیز کو ترقی کی راہ پر گامزن رکھیں گے اور ہمیشہ اپنے رہنما قائد اعظم محمد علی جناح کے قول "ایمان، اتحاد اور تنظیم" کی پاسداری کریں گے۔
میں قوم سے پوچھتا ہوں کیا پاکستان کے معرض وجود میں آنے کے بعد
سے آج تک ہمیں ایک قوم بنے دیا گیا یا نہیں... کیا ایمان اتحاد تنظیم کا درس معاشرتی تکمیل میں گامزن ہے یا پھر ہم اسلاف کی قربانیوں کو فراموش کرکے ایمان اتحاد تنطیم بھول بیٹھے ہیں... کیا لا الہ الا اللہ کی بنیاد پر بنے والے وطن عزیز کا معاشرتی وروحانی تکمیل میں اہم کردار ہے یا پھر ہم ٹکروں میں بٹے ہوئے ہیں.. اپنے رائے ضرور دیجئے گا شکریہ
انجینئر ضیاء

23/03/2022

نام اس کا مٹانا دنیا سے دشمن کا وہم گمان ہے....
23مارچ قرارداد پاکستان اللہ پاکستان کو ہمیشہ قائم دائم رکھے.. میرے بزرگوں پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے جو وطن و اسلام کی خاطر اپنی جانیں لٹا کر اس کی ترقی میں پیش پیش ہیں....
پاکستان زندہ باد پائندہ باد
انجینئر ضیاء

Address

Near Civil Hospital KRK
Kot Radha Kishan
55180

Opening Hours

Monday 07:45 - 13:00
Tuesday 07:45 - 13:00
Wednesday 07:45 - 13:00
Thursday 07:45 - 13:00
Friday 07:45 - 23:30
Saturday 08:15 - 13:30

Telephone

+923144380008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alhuda School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Alhuda School:

Shortcuts

Share

Category