Al Hamdulilah Result 1st year 2021
497/510
492/510
492/510
Falcon Academy of Sciences KRK
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Falcon Academy of Sciences KRK, Education, Malik Street near Noor Hospital, Kot Radha Kishan.
21/08/2021
Admission open
21/10/2020
نئے سیشن کا آغاز
21/10/2020
داخلہ جاری ہے
پتہ :نور ہسپتال والی گلی نزد دی رائزنگ سکول k.r.k
AoA!
Dear parents, brothers, sisters, Sweet Students!
آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ پنجاب بورڈز کے تحت میٹرک و انٹر میڈیٹ امتحانات اور نتائج کے معاملات پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین /کنٹرولنگ اتھارٹی گورنمنٹ کے احکامات و پالیسی کے تحت انجام دئے جاتے ہیں-
کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر یہ بات پھیلائی جا رہی ہے کہ امیدواروں کو امتحان کے بغیر یا پہلے سے انعقاد شدہ امتحان کی بنیاد پر اگلی کلاسز میں پروموٹ کر دیا جائےگا۔ اِن باتوں میں کوئی صداقت نہیں ہے اور نہ ہی اس سلسلے میں کوئی فیصلہ ہوا ہے.
امیدواران، والدین اور ادارہ جات اس قسم کی افواہوں پر کان نہ دھریں اور امیدوار اپنے مطالعہ اور تیاری سے ہرگز غافل نہ ہوں بلکہ لاک ڈاون کے دوران زیادہ محنت کو شعار بنائیں جونہی حکومت کی پالیسی کے مطابق امتحانات کے شیڈول بارے فیصلہ ہو گا امیدواران، والدین اور ادارہ جات کو بورڈ کی ویب سائٹ، فیس بک، اورپرنٹ والیکٹرانک میڈیا کے ذریعے آگاہ کر دیا جائےگا۔ اور نئے شیڈول کے مطابق رول نمبر سلپس کا اجرا کیا جائے گا۔ اللہ سب کا حامی و ناصر ہو۔ (کنٹرولر امتحانات)
کرونا کے خلاف قوت مدافعت کیسے بڑھائیں
حکومت پنجاب کا تمام سرکاری اور نجی ادارے 14 روز کے لئے بند کرنے کا فیصلہ۔ وزیر اعلی پنجاب
Lockdown is announced in all Punjab upto April 6,2020.
غور طلب!
کرونا تب تک آپ کے گھر نہیں آۓ گا جب تک آپ اسے لینے باہر نہیں جائیں گے.
گھر میں رہیں, محفوظ رہیں 😇
21/03/2020
Upcoming 589 Posts Of SERVICE CENTRE OFFICIAL In PUNJAB LAND RECORDS AUTHORITY Qualification BA/Bsc/B.com/BBA/BCS/B.IT or Equivelant
Note:- MSC & BS Hons in IT, CS can also Apply & Age Limit:- 40 Years Max for Males & 43 years for Females The Advertisement Will Be Published Very Soon Through PPSC.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Malik Street Near Noor Hospital
Kot Radha Kishan