Al.Fakhar Girls Science Accadmy Kot Qaisrani

Al.Fakhar Girls Science Accadmy Kot Qaisrani الفخر گرلز سائنس اکیڈمی اینڈ اسکول

16/05/2022

یو ای ٹی انٹری ٹیسٹ 18 تا 22 جولائی ہو گا
یعنی امتحان کے بعد صرف 13 دن کا وقت ملے گا۔

09/09/2021

نیشنل ٹیسٹنگ سروس میں انٹر ی ٹیسٹ Natکی اپلائی شروع ہے ۔ آخر ی تاریخ:10-09-2021

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے لائیو سٹاک اسسٹنٹ 2سالہ ڈپلومہ کی ایڈ میشن شروع ہیں ۔ آخر ی تاریخ:20-10-2021

ایل ایل بی کے انٹری ٹیسٹ کے داخلے کے لیئے LATٹیسٹ کی اپلائی شروع ہے ۔ آخر ی تاریخ:10-09-2021

دی یونیورسٹی آف لاہور سے BSاورMSکے ایڈ میشن شروع ہیں ۔ آخر ی تاریخ:10-09-2021

گرین انٹر نیشنل یونیورسٹی لاہور سے BSاور MSکے ایڈ میشن شروع ہیں ۔ آخر ی تاریخ:12-09-2021

رفہ انٹر نیشنل یونیورسٹی سے BSاور MSکے ایڈ میشن شروع ہیں ۔ آخر ی تاریخ:18-09-2021

اسرا یونیورسٹی اسلام آباد سےBS MLT,ADP,Post Rn Bsn, CNA,HCH کے ایڈ میشن شروع ہیں ۔ آخر ی تاریخ:10-09-2021

اقرا ء یونیورسٹی اسلام آباد سے BS اور MS کے ایڈ میشن شروع ہیں ۔ آخر ی تاریخ:11-09-2021

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد سے BS اور MS کے ایڈ میشن شروع ہیں ۔ آخر ی تاریخ:30-09-2021

وفاقی اردو یونیورسٹ اسلام آباد سے BS کے ایڈ میشن شروع ہیں ۔ آخر ی تاریخ:10-09-2021

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز بہاولپور میں BS کے ایڈ میشن شروع ہیں ۔ آخر ی تاریخ:24-09-2021

محمد نواز شریف ایگرکلچر ملتان سے BS اور MS کے ایڈ میشن شروع ہیں ۔ آخر ی تاریخ:10-09-2021

گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور میں BS اور MS کے ایڈ میشن شروع ہیں ۔ آخر ی تاریخ:15-09-2021

ایمن انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز لاہور میں فار میسی ٹیکنیشن کے ایڈ میشن شروع ہیں ۔

علی گڑھ کالج آف نرسنگ میں ایڈ میشن شروع ہیں ۔

علی فاطمہ ہسپتال لاہور میں BS Nursing کے ایڈ میشن شرع ہیں ۔ آخر ی تاریخ:15-09-2021

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے BS اور MS, BS Nursing کے ایڈ میشن اورانٹری ٹیسٹ NAT,GAT کی اپلائی شروع ہے ۔
آخر ی تاریخ;10-09-2021

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے ایڈ میشن شروع ہیں ۔ آخر ی تاریخ:15-09-2021

قائد ا عظم یونیورسٹی اسلام آباد سے BS اور MS کے ایڈ میشن شروع ہیں ۔ آخر ی تاریخ:15-09-2021

شفا ء کالج آف نرسنگ میں BS Nursing نرسنگ کے ایڈ میشن شروع ہیں ۔ آخر ی تاریخ:30-09-2021

ویمن یونیورسٹی ملتان سےBS , MS کے ایڈمیشن شروع ہیں۔ آخری تاریخ:20-09-2021۔

انسٹیٹیوٹ ساؤتھ پنجاب یونیورسٹی سےBS MS کے ایڈ شروع ہیں۔ آخری تاریخ:30-09-2021۔

ورچوئل یونیورسٹی سے BS کے ایڈمیشن شروع ہیں۔ آخری تاریخ:30-09-2021۔

یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں BS اور MS کے ایڈمیشن شروع ہیں۔ آخری تاریخ: 30-09-2021۔

14/07/2021

الفخر گرلز سائنس اکیڈمی کوٹ قیصرانی
بہترین عصری اور اسلامی تعلیمی امتزاج کا واحد ادارہ
جہاں اپکے بچے کی بہترین شخصیت سازی اور کردار سازی کی طرف توجہ دی جاتی ہے ۔
کوٹ قیصرانی میں پہلا تعلیمی ادارہ جہاں ایم فل فیمیل ٹیچر اپکے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے کوشاں ہیں ۔
مسلسل کامیابیوں کا چوتھا سال الحمدللہ

ایڈمیشن اوپن
گرلز کلاسز ششم سے ایف اے ایف ایس سی بی اے تک کلاسز

بہت ہی مناسب فیس
ششم ۔ہفتم فیس 500
ہشتم فیس 600
نہم ۔دھم فیس 750
ایف اے فیس 800
ایف ایس سی فیس 1000
بی اے فیس 1000

اس کے علاوہ پلے گروپ نرسری پریپ سے پانچویں تک کلاسز ہیں
جن کا فیس شیڈول
پلے گروپ 200
نرسری ۔پریپ 300
ون ۔ٹو۔ 300
تھری ۔فور ۔ 400
فائیو ۔ 450
اس کے علاوہ قرآن پاک کی باقاعدہ کلاس بہترین قاری /قاریہ کی نگرانی میں جس میں ہر کلاس کی فیس صرف 150
نوٹ ۔قرآن کلاس میں اکیڈمی سے باہر کے بچے بھی داخلہ لے سکتے ہیں ۔
تمام کلاسز کی ٹائمنگ
شام 4:00 سے 7:30 تک
اپنے بچوں کے مستقبل کو بہتر بنانے کے لیے انتخاب کریں الفخر اکیڈمی کا ۔

07/07/2021

مجھے آج بھی وہ دن یاد ہے جب 2019 میں اپنا ادارہ شروع کیا تھا۔۔۔۔بہت سی مخالفتیں مول لی۔۔۔بہت سے طعنے سے۔۔۔مجھے یاد ہے میری ماں کے علاوہ ایک بھی شخص اس دنیا میں ایسا نہیں تھا جس نےتب مجھے کہا ہو کہ بیٹا تم کر لو گے۔۔۔سب نے ڈرایا۔۔۔حوصلہ کم کیا۔۔۔۔تھپکی تک نا دی۔۔۔۔اس سب کے باوجود ماں کی دعا کے سہارے ایک ادارے کی بنیاد رکھی۔۔۔پھر رب کا کرم ہوتا چلا گیا۔۔۔۔زیرو سے شروع ہونے والا سفر منزل کی طرف رواں دواں ہے۔۔۔
کوٹ قیصرانی کے باشعور لوگوں سے بہت زیادہ محبت اور acceptance ملی۔۔کہیں منفی پروپیگنڈہ بھی ہوا مگر ایک اصول بناۓ رکھا کبھی ان کو ان کی منفیت کا جواب نہیں دیا کیونکہ میں چاہتا بھی یہی تھا کہ وہ اپنی ساری توجہ اسی پرپیگنڈہ پر مرکوز کریں اور میں اپنی ساری توجہ خود کو بہتر کرنے پر مرکوز کریں۔۔۔گمنامی سے شروع ہونے والا سفر آج نیک نامی میں بدل چکا ہے۔

الحمداللہ کوٹ قیصرانی میں الفخر سکول کے کیمپس 2 کا آغاز ہورہا ہے اور ان شاءاللہ بہت جلد یہ نام ہر کونے میں گونجے گا۔۔۔۔۔

پاکستان زندہ باد
قوم قیصرانی پائندہ باد ۔

24/02/2021

الفخر گرلز سائنس اکیڈمی کوٹ قیصرانی
نیو نہم کلاس کا آغاز انشاء اللّه 5 مارچ سے
اپنے بچوں کے بہترین مستقبل کے لیے تشریف لائیں ۔
نوٹ :پلے گروپ سے کلاس پنجم تک ٹیوشن کلاسز بھی ہوں گی

25/09/2020

الفخر اکیڈمی کوٹ قیصرانی
کلاس سیکنڈ ایئر رزلٹ
دو طالبات میں سے دونوں کا بہترین رزلٹ الحمداللہ ۔۔۔۔۔۔
سنائلہ انور 894
صوفیہ الطاف 870

نیو کلاسز کے لیے داخلے جاری ہیں

19/08/2020
25/07/2020

سرکاری ملازمین کے پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا پر بیان دینے پر پابندی عائد کر دی گئی 🇵🇰 -;;; نوٹیفیکیشن جاری 👇

24/07/2020

لوہے کی ایک بار کی قیمت 5 ڈالر ہے
اس سے اگر آپ گھوڑوں کے لئے نعل بنا دیں تو اسکی قیمت 12 ڈالر ہو گی۔
اس سے سوئیاں بنا دیں تو اسکی قیمت 3500 ڈالر ہو گی۔ اور اگر اس سے آپ گھڑیوں کے لئے بیلنس سپرنگ بنا دیں تو اسکی قیمت تین لاکھ ڈالر ہو گی۔
*آپ نے اپنے آپ کو کیا بنایا ہے یہ امر آپکی قیمت طے کرتا ہے*

مٹی کو بازار میں بیچیں تو قیمت بہت کم ہوگی،
لیکن برتن بنا کر بیچیں تو کچھ زیادہ قیمت ہوگی،
وہی مٹی کو پکا کر اینٹیں بنا کر بیچیں تو دس گنا قیمت ہوگی۔
اور مٹی کو خوبصورت مورتی یا مجسمہ بنا کر بیچیں تو وہ لاکھوں میں بکے گی۔

آپ خود کو دنیا میں کیا بنا کر پیش کرتے ہیں؟

ایک عام،روایتی اور منفی سوچ سے بھر پور انسان یا پھر ایک بہترین، مثبت اور پر امن محبت پھیلانے والا فائدہ مند قیمتی ترین انسان ؟

*فیصلہ آپ نے کرنا ہے*🥀
Copied

New eddition ppsc 72nd fpsc 48 by imtiaz shahid  and ppsc 76th edition by dogar books  subject sppecialist by caaravan a...
18/07/2020

New eddition ppsc 72nd fpsc 48 by imtiaz shahid and ppsc 76th edition by dogar books subject sppecialist by caaravan are available
گھر بیٹھے منگوائیں بزریعہ ڈاک 03367890798
Rabta nmbr
Hamed ullah Qaisrani

Address

Near Darbar Peer Haidar Shah Kot Qaisrani
Kot Qaisrani

Opening Hours

Monday 15:00 - 18:00
Tuesday 13:50 - 18:00
Wednesday 15:00 - 18:41
Thursday 14:00 - 18:00
Friday 14:00 - 18:00
Saturday 02:00 - 18:00

Telephone

03337739384

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al.Fakhar Girls Science Accadmy Kot Qaisrani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al.Fakhar Girls Science Accadmy Kot Qaisrani:

Shortcuts

Share

Category