17/09/2024
جن کے آنے سے روشن ہوئے سب جہاں
اُن کی اعلیٰ ولادت پے لاکھوں سلام ❤️
سرورِ کونین، رحمت اللعالمین، خاتم النبیین، سید المرسلین،، سرکار دوعالم، فخر موجودات، سرورکائنات اور آقائے دوجہاں حضرت محمد مصطفی ﷺ کا ظہور پر نور مبارک ہو.