Govt. Boys High School Salim Road Kotmoman

Govt. Boys High School Salim Road Kotmoman Official Page of Govt. High School Kot momin, located on Salim Road Kot momin.

Hajj Mubarak 🕋✨اللہ تعالیٰ تمام عازمین حج کی عبادات قبول فرمائے اور آج کے دن ہم سب کی دلی مرادوں اور جائز خواہشات کو پور...
26/05/2026

Hajj Mubarak 🕋✨

اللہ تعالیٰ تمام عازمین حج کی عبادات قبول فرمائے اور آج کے دن ہم سب کی دلی مرادوں اور جائز خواہشات کو پورا فرمائے۔ آمین

اللهُ أَكْبَرُ، اللهُ أَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ، وَاللهُ أَكْبَرُ، اللهُ أَكْبَرُ، وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ
25/05/2026

اللهُ أَكْبَرُ، اللهُ أَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ، وَاللهُ أَكْبَرُ، اللهُ أَكْبَرُ، وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ

Important Notice!!!
15/05/2026

Important Notice!!!

ہر پُراعتماد مسکراہٹ اور ہر چھوٹی بڑی کامیابی کے پیچھے ایک ماں کی محبت، قربانی اور خاموش دعائیں شامل ہوتی ہیں۔آج ہم اُن ...
10/05/2026

ہر پُراعتماد مسکراہٹ اور ہر چھوٹی بڑی کامیابی کے پیچھے ایک ماں کی محبت، قربانی اور خاموش دعائیں شامل ہوتی ہیں۔
آج ہم اُن عظیم ماؤں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جو اپنے بچوں کی زندگیوں کو محبت، حوصلے اور شفقت سے بھر دیتی ہیں۔
تمام ماؤں کو محبت، احترام اور خوشیوں بھرا ماؤں کا عالمی دن مبارک۔

School Education Department, Government of the Punjab Rana Sikandar Hayat

کلاس ششم تا نہم اور میٹرک ٹیک (ICT) میں داخلے جاری ہیں۔آئیے حصہ بنیں ایک نامور ادارے کا جہاں  تجربہ کار ٹیم آپ کی منتظر ...
03/05/2026

کلاس ششم تا نہم اور میٹرک ٹیک (ICT) میں داخلے جاری ہیں۔

آئیے حصہ بنیں ایک نامور ادارے کا جہاں تجربہ کار ٹیم آپ کی منتظر ہے۔

مفت تعلیم ، معیاری تعلیم
School Education Department, Government of the Punjab Rana Sikandar Hayat DEO SE Sargodha

یومِ مزدورمحنت کش ہاتھوں کو سلامقوم کی ترقی میں مزدوروں کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔یکم مئی کے موقع پر ہم تمام محنت کش اف...
01/05/2026

یومِ مزدور
محنت کش ہاتھوں کو سلام
قوم کی ترقی میں مزدوروں کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔
یکم مئی کے موقع پر ہم تمام محنت کش افراد کی جدوجہد، عزم اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔

Important Notice for 9th Class Students
16/04/2026

Important Notice for 9th Class Students

انا للہ وانا الیہ راجعونفخر عباس کلاس ہشتم اے کا ہونہار اور تابعدار بچہ کل ایک ٹریفک حادثے کا شکار ہو گیا ، ہم اس دردناک...
16/04/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون

فخر عباس کلاس ہشتم اے کا ہونہار اور تابعدار بچہ کل ایک ٹریفک حادثے کا شکار ہو گیا ، ہم اس دردناک واقعے پر انتہائی غمزدہ ہیں اور متاثرہ خاندان کےلئے دعا گو ہیں اللہ تعالیٰ انہیں صبر جمیل عطا فرمائے اور زخمی ہونے والے دیگر دو بچوں کو جلد صحتیاب فرمائے آمین

دہم کلاس کے تمام سٹوڈنٹس کےلئے نیک خواہشات۔پوری تیاری اور بلند حوصلے کے ساتھ امتحانی مراکز پہنچیں ، اللہ آپ سب کا حامی و...
29/03/2026

دہم کلاس کے تمام سٹوڈنٹس کےلئے نیک خواہشات۔

پوری تیاری اور بلند حوصلے کے ساتھ امتحانی مراکز پہنچیں ، اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین

Happy 2nd Day of Eid UL Fitr
22/03/2026

Happy 2nd Day of Eid UL Fitr

امتحانی سنٹر گورنمنٹ ہائی سکول کوٹ مومن پر دسویں کا امتحان دینے والے بچوں کی بائیو میٹرک تصدیق کا عمل جاری ہے۔
19/03/2026

امتحانی سنٹر گورنمنٹ ہائی سکول کوٹ مومن پر دسویں کا امتحان دینے والے بچوں کی بائیو میٹرک تصدیق کا عمل جاری ہے۔

Address

Salim Road
Kot-Moman

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 08:00 - 23:30
Saturday 08:00 - 13:00

Telephone

+923016752008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Boys High School Salim Road Kotmoman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt. Boys High School Salim Road Kotmoman:

Shortcuts

Share

Category