04/01/2024
*سردی میں فالج اور ہارٹ اٹیک کی دو بڑی وجوہات ہیں*
▪️لوگ اکثر پانی نہیں پیتے جس سے جسم میں پانی کم ہوجاتا ہے اور خون جم جاتا ہے۔
▪️سردی میں خون کی رگیں تنگ ہوجاتی ہے۔لہذا سردی کے موسم میں گرم مشروبات اور نیم گرم پانی ذیادہ پئیں اور اپنے جسم کو گرم کپڑے،پاجامہ،جرابے،ٹوپی،داستانے چادر کوٹ پہن کر گرم رکھیں۔
*بوڑھے افراد اور بچوں کا خصوصی خیال رکھیں۔*