Superior School Of Excellence-SSE

Superior School Of Excellence-SSE Our School mission is to learn leadership, the common core , and relationships for life. A Project of Superior college Kotmoman

Our mission is to provide a safe, disciplined learning environment that empowers all students to develop their full potential.

شاندار میٹرک رزلٹ 2026 — سپیریئر اسکول آف ایکسیلنسالحمدللہ! سپیریئر اسکول آف ایکسیلنس نے میٹرک امتحانات 2026 میں ایک بار...
16/08/2026

شاندار میٹرک رزلٹ 2026 — سپیریئر اسکول آف ایکسیلنس
الحمدللہ! سپیریئر اسکول آف ایکسیلنس نے میٹرک امتحانات 2026 میں ایک بار پھر شاندار تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
ہونہار طالب علم محمد نے 1186/1200 نمبر حاصل کرکے سرگودھا بورڈ میں مجموعی طور پر دوسری پوزیشن جبکہ ضلع و تحصیل کوٹمومن میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
اس کے علاوہ 22 طلبہ و طالبات نے 90 فیصد سے زائد نمبر حاصل کرکے ادارے کی مثالی تعلیمی معیار اور اساتذہ کی محنت کو نمایاں کیا۔
یہ کامیابی طلبہ کی محنت، والدین کے اعتماد اور اساتذہ کی انتھک کاوشوں کا ثمر ہے۔
الحمدللہ! سپیریئر اسکول آف ایکسیلنس کا میٹرک کا پہلا رزلٹ ہی یادگار بن گیا۔

14/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰

آزادی ہمارے بزرگوں کی بے مثال قربانیوں کا ثمر ہے، جس کی قدر و حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
آئیے عہد کریں کہ ہم پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور سربلندی کے لیے اپنا کردار بھرپور انداز میں ادا کریں گے۔
پاکستان زندہ باد!

12/08/2026

سپیرئیر اسکول آف ایکسیلنس، کوٹ مومن میں شاندار میٹرک رزلٹ کی خوشی میں پُروقار تقریبِ تقسیمِ انعامات کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب کے مہمانِ خصوصی اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن تھے، جنہوں نے طلبہ کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔
سرگودھا بورڈ میں اوور آل دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے ہونہار طالب علم محمد کو ایک لاکھ روپے کا خصوصی نقد انعام دیا گیا۔
34 نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ میں بھی نقد انعامات، شیلڈز اور اعزازی اسناد تقسیم کی گئیں۔
طلبہ کی شاندار کامیابی میں کلیدی کردار ادا کرنے والے اساتذہ کو بھی خراجِ تحسین اور نقد انعامات سے نوازا گیا۔
یہ تقریب طلبہ، اساتذہ اور والدین کی محنت، عزم اور سپیرئیر اسکول کی تعلیمی کامیابیوں کا خوبصورت اعتراف تھی۔

12/08/2026
08/08/2026

سپیرئیر سکول آف ایکسیلنس کوٹ مومن کی میٹرک رزلٹ 2026 سرگودھا بورڈ میں دوسری پوزیشن اور ضلع سرگودھا میں پہلی پوزیشن الحمدللّٰہ

شکر الحمدللّٰہ
06/08/2026

شکر الحمدللّٰہ

الحمد للّٰہ!سپیریئر اسکول آف ایکسیلینس، کوٹ مومن کا پہلا بورڈ رزلٹ شاندار کامیابیوں سے مزین۔🏆 سرگودھا بورڈ میں مجموعی دو...
06/08/2026

الحمد للّٰہ!

سپیریئر اسکول آف ایکسیلینس، کوٹ مومن کا پہلا بورڈ رزلٹ شاندار کامیابیوں سے مزین۔

🏆 سرگودھا بورڈ میں مجموعی دوسری پوزیشن
🥇 تحصیل کوٹ مومن میں پہلی پوزیشن
⭐*تحصیل کوٹ مومن میں سب سے زیادہ 16 طلبہ و طالبات نے 1100+ نمبر حاصل کیے۔*

اللہ تعالیٰ کے فضل، طلبہ کی محنت، اساتذہ کی لگن اور والدین کے اعتماد کا ثمر ہے

الحمدللہ!سپیریئر اسکول آف ایکسیلنس کے ہونہار طالبِ علم *محمد*  1186/1200  نے سرگودھا بورڈ کے میٹرک امتحان میں اوور آل سی...
05/08/2026

الحمدللہ!
سپیریئر اسکول آف ایکسیلنس کے ہونہار طالبِ علم *محمد* 1186/1200 نے سرگودھا بورڈ کے میٹرک امتحان میں اوور آل سیکنڈ پوزیشن حاصل کر کے نہ صرف اپنے والدین بلکہ اپنے اساتذہ اور ادارے کا نام بھی روشن کر دیا۔
اس شاندار کامیابی پر محمد، ان کے والدین اور معزز اساتذہ کو دلی مبارکباد۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں مستقبل میں بھی مزید کامیابیاں، عزتیں اور بلندیاں عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Opposite Al Murad Town Mateela Road
Kot-Moman
40450

Telephone

+923448999232

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Superior School Of Excellence-SSE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Superior School Of Excellence-SSE:

Shortcuts

Share

Category