Govt. Elementary School Kotmomin

Govt. Elementary School Kotmomin Best Educational Academy Available on the Salam Road Kotmomin. Classes available upto 8th class.

07/05/2026

رنگوں کے ذریعے دفاعِ وطن کی کہانی! 🖌️🇵🇰
گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول کوٹ مومن کے طلباء نے اپنی پینٹنگز کے ذریعے "آپریشن بنیان و مرصوص" کے شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کیا۔
وطن کی مٹی گواہ رہنا! ❤️
سرکاری سکول معیاری سکول

ہم انے والے اپنے معزز مہمان گرامی جناب ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر محمد صفدر گوندل صاحب اور پروفیسر ڈاکٹر کاشف اقبال پرنس...
02/04/2026

ہم انے والے اپنے معزز مہمان گرامی جناب ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر محمد صفدر گوندل صاحب اور پروفیسر ڈاکٹر کاشف اقبال پرنسپل سپیریئر کالج کورٹ مومن کو خوش امدید کہتے ہیں اور شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارے annual award distribution function کا حصہ بنے اور ہماری محفل کو چار چاند لگائے۔
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کوٹ مومن۔

The album of the annual award distribution ceremony 2026 government Elementary School Kotmomin                          ...
02/04/2026

The album of the annual award distribution ceremony 2026 government Elementary School Kotmomin

03/12/2025

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کوٹ مومن
تعلیم کے ساتھ ساتھ فنی مہارت بچوں کو سیکھانا ایک اچھے سکول کی ذمے داری ہے ۔
ہمارے بچے تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ اپنے ہاتھ ماڈل تیار کرتےہیں اور سائنس اور ٹیکنالوجی کو عملی طور پر سیکھتے ہیں
سٹیم کے حوالے سے پروجیکٹ تیار کیا اور ضلع لیول پر نمائش میں حصہ لینا کسی اعزاز سے کم نہیں۔
معیاری سکول سرکاری سکول

08/11/2025

محترم والدین گرامی السلام علیکم
جیسا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا جس کا مفہوم ہے ۔صدقہ گناہوں کو مٹاتا ہے، مال میں برکت پیدا کرتا ہے، اور مال کو کم نہیں ہونے دیتا۔
اپ کا دیا ہوا مال دنیا کو تبدیل نہیں کر سکتا لیکن جس کو اپ دے رہے ہیں شاید اس کی دنیا تبدیل ہو۔اپنے بچوں اپنے ہاتھ سے صدقہ دینے کی ترغیب دیں ۔
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کوٹ مومن
سرکاری سکول معیاری سکول .Official .Official

05/11/2025

السلام علیکم محترم والدین گرامی۔
سکول میں بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو ابھارنے کے لیے مختلف ماڈل تیار کروائے گئے جس میں سب سے بہترین ماڈل کمپیوٹر نیٹ ورک کا قرار پایا۔۔
سرگرمی کا مقصد بچوں میں تخلیقی صلاحیتوں کو ابھارنا اور تعلیم کے ساتھ ساتھ عملی طور پر سیکھنا تھا۔ سرکاری سکول معیاری سکول
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کوٹ مومن

17/10/2025
سرکاری اسکولوں میں معیاری تعلیم – کوٹ مومن کے طلبہ کی شاندار کامیابیگورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول کوٹ مومن کے ہونہار طلبہ نے S...
14/03/2025

سرکاری اسکولوں میں معیاری تعلیم – کوٹ مومن کے طلبہ کی شاندار کامیابی

گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول کوٹ مومن کے ہونہار طلبہ نے STEM مقابلے میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سرگودھا ڈسٹرکٹ اور پنجاب بھر میں نمایاں پوزیشنیں حاصل کیں۔ اس زبردست کامیابی کے اعتراف میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے انہیں لیپ ٹاپ دیے گئے، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ سرکاری اسکول نہ صرف معیاری تعلیم دے رہے ہیں بلکہ جدید سائنسی مہارتوں کو بھی فروغ دے رہے ہیں۔

والدین سے گزارش ہے کہ وہ اپنے بچوں کو سرکاری اسکولوں میں داخل کروائیں، جہاں بہترین تعلیمی سہولیات، تربیت یافتہ اساتذہ، اور جدید نصاب کے ذریعے بچوں کو ایک روشن مستقبل کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔ معیاری اور مفت تعلیم حاصل کرنے کا یہ سنہری موقع ضائع نہ کریں اور آج ہی اپنے بچوں کا داخلہ کروائیں!

میں الحمدللہ ہمارے سکول کا ایک اور اعزاز جشن سٹیم پاکستان چیف منسٹر محترمہ مریم نواز صاحبہ کی تقریب میں دعوت۔
11/02/2025

میں الحمدللہ ہمارے سکول
کا ایک اور اعزاز جشن سٹیم پاکستان چیف منسٹر محترمہ مریم نواز صاحبہ کی تقریب میں دعوت۔

Address

Salam Road
Kot-Moman

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 14:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Elementary School Kotmomin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt. Elementary School Kotmomin:

Shortcuts

Share

Category