03/02/2024
🤍❤️🤍اپنی توجہ پہ توجہ دیجیے 💚🤍
جب انسان کو تیر لگتا ہے تو اسکو دو قسم کے درد ہوتے ہیں ایک زخم کا درد اور دوسرا اسکی سوچ پہ زخم لگا۔۔۔۔
Try to be a learning machine...
It's the era of artificial intelligence.
But artificial intelligence can never Replace a Teacher, mentor, preacher due to affection, love, faith and idealism.....
توجہ ، پیار، احساسات اور عقیدت کو کبھی بھی کوئی مشین تبدیل نہیں کر سکتی۔۔۔
آپ بڑے ہو کہ کیا بننا چاہتے ہیں۔۔؟؟؟؟؟
یہ بات والدین بچوں کو بتائیں، روز بتائیں اور بتاتے رہیں ورنہ بچہ دوسروں کی بات مان کہ کچھ اور بننے کی کوشش کرے گا۔۔۔۔۔۔۔۔
Intelligent people do what they love to do❤️
But
Genius do what is needed💚
جسکی ضرورت ہے وہ کریں ۔۔۔
شوق کو وہاں گھسیٹ کہ لے آئیں جہاں ضرورت زیادہ ہو۔۔۔
اگر آپکا بچہ سنگر بننا چاہتا ہے۔۔۔ تو کیا آپ اسکو بننے دیں گے۔۔۔؟؟؟
حالانکہ یہ اسکا شوق ہے۔۔۔
نہیں ناں🤍
دنیا آجکل بچوں کے نمبروں کے گرد گھوم رہی ہے۔۔۔۔
حالانکہ
کوئی ایک پیپر بچے کی تمام خصوصیات واضح نہیں کر سکتا۔ اسلیئے صرف نمبروں کی وجہ سے بچے پہ دباؤ مت ڈالئیے 💚💚💚💚
صلاحیتوں کومعدنیات کی طرح سمجھیں۔۔۔ کچھ اوپر ہیں اور کچھ کو کھود کہ نکالنا پڑتا ہے۔۔۔
استاد کا کام صلاحیتیں نکالنا اور پالش کرنا ہوتا ہے۔۔
No human is born Empty....
جب بھی بچے کو پڑھائیں اسکا فیورٹ مضمون سب سے پہلے پڑھائیں تاکہ گاڑی چل جاے۔۔۔پھر وہ مشکل بھی عبور کر لے گا۔۔
والدین اپنے بچے کو کم از کم 20 منٹ دیں ۔۔۔ روزانہ دیں۔۔۔
والدین ہی بچے کی تربیت پہلے 7 سال میں کر سکتے ہیں 7 سال تک وہ سب کچھ بنیادی سیکھ لیتا ہے۔۔۔
والدین بھول جاتے ہیں کہ ہم نے اپنے بچے کو بھول جاتے ہیں۔۔۔۔
اپنے بچے کو آپ وقت نہی دیں گے تو آپ ذمہ دار ہوں گے۔
کون یاد کرواے گا کہ آپ انکے ذمہ دار ہیں۔۔۔
انسان جو درجوں میں تقسیم کرنا سیکھ گیا وہ کامیاب ہو گیا۔۔۔جو قوم کا بڑا ہے اسکو اسکے درجے کے مطابق عزت دیں۔۔۔۔
ایک مزدور/معزور کو دنیا عزت نہیں دیتی تو آپ دے دیں۔ کیا جاتا ہے آپکا؟؟؟
استاد کو چاہیے کہ بچوں کے درجے پہ آ کہ پڑھاے۔۔۔
Teacher is an art....and every body is not an artist😜😜
استاد کو استاد ہونا چاہیئے ۔۔۔۔
والدین اگر بچوں کے سامنے اساتذہ کی عزت بڑھائیں گے تو بچے درست انداز میں سیکھ سکیں گے💚
بچے کے سامنے استاد کے متعلق کبھی بھی نیم عام گفتگو مت کیجیے😡
اپنے گھر کا ماحول اچھا رکھیں۔۔۔۔
جیسا دماغ فوجیوں کا میدان جنگ میں ہوتا ہے ناں ویسا ان بچوں کا ہوتا ہے جس گھر میں والدین لڑائی کرتے ہیں۔۔۔
ایک بچے سے پوچھا گیا کہ آپکو سب سے اچھا لمحہ کون سا لگتا ہے۔۔۔۔
اسنے کہا۔۔۔
جب میرے ابو میری امی سے مسکرا کہ بات کرتے ہیں۔🌹
Some words from the speache of Soban Attari at annual prize distribution of Darul Madina school Township Lahore Campus.