Ghulam Raza

Directions

Ghulam Raza Love with Human beings

14/08/2026

I Love Pakistan
I Love Imran Khan

14/08/2026
خدارا انسان ذات سے محبت کرو نکی دولت یا جائیداد سے
15/06/2026

خدارا انسان ذات سے محبت کرو نکی دولت یا جائیداد سے

اپنے آپ کو ان پیاری چیزوں سے بڑھائیں: #اچھی باتیں #اچھے ساتھی #صبر #پیار #سکون #امید #مہربانی #خود پر بھروسہ  #خوشی #دوس...
23/05/2026

اپنے آپ کو ان پیاری چیزوں سے بڑھائیں:
#اچھی باتیں
#اچھے ساتھی
#صبر
#پیار
#سکون
#امید
#مہربانی
#خود پر بھروسہ
#خوشی
#دوستی
#دعا

خود پر یقین رکھنا سب سے پہلا اصول ہےتنقید کو دشمن نہیں سبق سمجھو ۔
06/05/2026

خود پر یقین رکھنا سب سے پہلا اصول ہے
تنقید کو دشمن نہیں سبق سمجھو ۔

بہانے آسان ہوتے ہیں، کامیابی نہیں۔زیادہ تر لوگ اپنی مرضی کی زندگی نہ ملنے پر بہانے بنا لیتے ہیں، کیونکہ یہ آسان اور محفو...
26/04/2026

بہانے آسان ہوتے ہیں، کامیابی نہیں۔
زیادہ تر لوگ اپنی مرضی کی زندگی نہ ملنے پر بہانے بنا لیتے ہیں، کیونکہ یہ آسان اور محفوظ لگتا ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ کامیابی کے لیے ہمت، نظم و ضبط اور مسلسل عمل ضروری ہوتا ہے۔ جس دن آپ بہانے چھوڑ کر کام شروع کرتے ہیں، اسی دن آپ کی زندگی بدلنا شروع ہو جاتی ہے۔

اسلام علیکم صبح بخیر
26/04/2026

اسلام علیکم صبح بخیر

خوش رہنے کے لئے دو چیزیں مٹا دومستقبل کا خوف اور ماضی کا دکھکیوں کے زندگی نام ہی لمحہ موجود میں جینے کا ہے
25/04/2026

خوش رہنے کے لئے دو چیزیں مٹا دو
مستقبل کا خوف اور ماضی کا دکھ
کیوں کے زندگی نام ہی لمحہ موجود میں جینے کا ہے

ہر کامیاب شخص کے پیچھے نفرت کرنے والوں کی لمبی قطار ہوتی ہے
11/04/2026

ہر کامیاب شخص کے پیچھے نفرت کرنے والوں کی لمبی قطار ہوتی ہے

Address

Kot Diji

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulam Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share