Hailey Wishers College Daska

Hailey Wishers College Daska

Share

HWC Daska Best Commerce College In Daska

Photos from Hailey Wishers College Daska's post 27/09/2021

HWA and HWC poineers get together .

27/11/2020

السلام علیکم ۔
عزیز طلباوطالبات۔
اگر آپ ہیلی وشرز کالج کا حصہ رہے ہیں ۔ اور آپ نے ابھی تک اپنی انٹر میڈیٹ کی سند یا بی اے،بی کام کی ڈگری وصول نہیں کی۔ تو اپنا رزلٹ کارڈ اس نمبر پر وٹس ایپ کریں۔
0322 7474399
اگر وہ ہمارے پاس ہوئی تو آپ کو مل جائے گی۔ بصورت دیگر بورڈ آفس یا یونیورسٹی رابطہ کرنا پڑے گا۔
اور یہ پیغام اپنے تما کلاس فیلوز کو فاروڈ کر دیں۔
شکریہ۔
دعاوں کا طالب۔
ملک زاہد حسین۔

Long Sounds | a-i-o-u 24/06/2020

السلام علیکم۔
انگلش میں a-i-o-u-e ایسے letters ہیں جو short sound بھی دیتے ہیں اور long sound بھی ۔
وہ long sound کب دیں گے۔ یہ سیکھنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔ اور پوری وڈیو دیکھیں۔

Long Sounds | a-i-o-u

Photos from Hailey Wishers College Daska's post 16/04/2020

https://youtu.be/zrK2zgNSiME
آپ سب سے درخواست ہے۔ لنک کو ذیادہ سے زیادہ شئیر کیجئے گا۔ شائد اگلے ماہ ہمیں دوبارہ سفید پوش لوگوں کے کام آنا پڑے۔

10/04/2020

السلام علیکم۔
اگر آپ درس و تدریس سے وابستہ ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ +A حاصل کرے تو نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کر کے مکمل ویڈیو دیکھیں۔
https://youtu.be/SpQcFvVAvnk

25/03/2020

https://youtu.be/zKLHYv0s5Tc
My little effort for kids.
How to start learning English.
Please subscribe channel as well as share it.

Want your school to be the top-listed School/college in Kot Daska?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Near HFC, Opposite Govt Boys Degree College Daska
Kot Daska
51010