Dream Weavers School

Dream Weavers School

Share

Vision: Dream. Strive. Achieve. Celebrate!

03/08/2025
ChatGPT 31/07/2025

💻BEST TOP 10 AI tools you must master!

1. ChatGPT.com – solves anything
2. RecCloud.com – converts speech to text
3. MidJourney.com – generates art
4. Replit.com – writes and runs code
5. Synthesia.ai – creates AI videos
6. Soundraw.io – produces music in seconds
7. Fliki.ai – turns text into TikToks
8. Starry.ai – creates AI avatars
9. PicWish.com– edits photos fast
10. SlidesAI.io – makes presentations for you

ChatGPT A conversational AI system that listens, learns, and challenges

31/07/2025

وہی جہاں ہے تیراجس کو تو کرے پیدا
یہ سنگ وخشت نہیں، جوتیری نگاہ میں ہیں
(اقبال)

30/07/2025

نوجوانوں کا فخر، پاکستان کا فخر – شاہزیب اسمت کو سلام! 🇵🇰

26/07/2025

ڈائریکٹر سپریم کالج ڈسکہ جناب ثاقب جاوید گورسی، سر نعیم اشرف مغل اور ڈاکٹر ناصر حسین علوی کا ڈریم ویورز اسکول کا خصوصی دورہ۔
میٹرک کے شاندار نتائج پر ادارے کی انتظامیہ، اساتذہ اور طلبہ کو مبارکباد دی گئی۔
مہمانانِ گرامی نے تدریسی معیار اور کارکردگی کو سراہا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
اس خوشی کے موقع پر سویٹ بھی پیش کی گئی۔

26/07/2025

📚 ایک اعزاز، ایک حوصلہ افزائی!

آج کا دن DreamWeavers School کے لیے خاص رہا، جب ڈسکہ کے نامور اور سینئر استاد پروفیسر عدیم چودھری صاحب اور طارق جرال پرنسپل اسپائر کالج ڈسکہ نے ہمارے ادارے کا دورہ کیا۔

انہوں نے طلبہ و طالبات کی کامیابیوں کو سراہا، اساتذہ کی محنت کی تعریف کی، اور ادارے کی ترقی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
ان کی آمد ہمارے لیے باعثِ عزت ہے، اور ان کے الفاظ ہمارے لیے مشعلِ راہ۔

🌟 DreamWeavers Family ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے۔

26/07/2025

ہم تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جناب خالد وحید صاحب کا، جنہوں نے ڈریم ویورز سکول کے شاندار میٹرک نتائج پر اپنی محبت بھری مبارکباد پیش کی۔"

26/07/2025

*📘میٹرک سپلی / امپروومنٹ / ری چیکنگ – سوال و جواب📕*

*سوال 1: جو سپلی آئی ہے، اس کے پیپر کب ہوں گے؟*
جواب:داخلہ بھیجنے کی آخری تاریخ 8 اگست ہے اور ممکنہ طور پر اس کے 40 دن بعد پیپر ہونگے...

*سوال 2: کیا دو یا دو سے زیادہ مضامین میں سپلی ہونے والے سٹوڈنٹس کو فیل تصور کیا جائے گا؟*
جواب: جی نہیں ، اگر آپ کو دو یا زیادہ مضامین میں سپلی آئی ہے تو آپ کی ایڈمیشن سپلیمنٹری میں جاسکتا ہے

*سوال 3: کیا ابھی امپروومنٹ دینی ضروری ہے یا اگلے سال بھی دی جا سکتی ہے؟*
جواب: امپروومنٹ آپ دو سال تک کسی بھی وقت دے سکتے ہیں۔ ضروری نہیں کہ اسی سال ہی دیں۔

*سوال 4: اگر امپروومنٹ کے پیپرز میں نمبر کم آ جائیں تو کیا ہوگا؟*
جواب: آپ کا پرانا رزلٹ برقرار رہے گا، کم نمبر والے رزلٹ کو لاگو نہیں کیا جائے گا۔

*سوال 5: دسویں جماعت میں سپلی یا امپروومنٹ والے مضامین کے ساتھ پریکٹیکل بھی دینا پڑتا ہے؟*
جواب: اگر صرف سپلی دی جا رہی ہے تو پہلے والے پریکٹیکل نمبر ہی شمار کیے جاتے ہیں۔
البتہ اگر آپ پریکٹیکل میں بھی امپروومنٹ چاہتے ہیں تو فارم میں اسے بھی منتخب کرنا ہوگا۔

*سوال 6: پیپرز کی ری چیکنگ کیسے ہوتی ہے؟*
جواب: ری چیکنگ کے لیے رزلٹ کے 15 دن کے اندر متعلقہ بورڈ میں درخواست دینی ہوتی ہے۔ اس میں
جوابات کی کاؤنٹنگ چیک ہوتی ہے
دیکھا جاتا ہے کہ کوئی سوال چیک ہونے سے رہ تو نہیں گیا
معروضی نمبر شامل کیے گئے یا نہیں

*سوال 7: کیا ری چیکنگ کروانے کا فائدہ ہوتا ہے؟*
جواب: میرے تجربے کے مطابق 98 فیصد کیسز میں نمبر نہیں بڑھتے۔
فقط 1 سے 2 فیصد میں فرق آتا ہے۔
(نوٹ: نمبر بڑھنے کی صورت میں ری چیکنگ فیس واپس مل جاتی ہے)

*سوال 8: اگر کسی مضمون میں اسٹار لگا ہو تو اس کا کیا مطلب ہے؟*
جواب: اس کا مطلب ہے کہ آپ کو رعایتی نمبر دے کر پاس کیا گیا ہے۔
آپ کی سند جاری ہو جائے گی، لیکن یہ "امیج" پر اثر ڈال سکتا ہے۔
اگر آپ اسے ختم کرنا چاہتے ہیں تو متعلقہ مضمون کا پیپر دوبارہ دینا ہوگا۔
*سوال 9: سپلی یا امپروومنٹ کا فارم کیسے جمع کروایا جائے؟*
جواب:
1. متعلقہ بورڈ کی ویب سائٹ سے فارم ڈاؤن لوڈ کریں
2. مکمل کر کے انگوٹھا لگائیں
3. کسی اسکول/کالج کے ہیڈ سے تصدیق کروائیں
4. بینک میں فیس جمع کر کے اصل رسید فارم پر چسپاں کریں
5. فارم بورڈ میں جمع کروائیں

📌 *نوٹ: پنجاب بورڈز نے پیپرز کی ری چیکنگ کیلئے شیڈول جاری کر دیا

25/07/2025

Thank You supreme college Daska

Want your school to be the top-listed School/college in Kot Daska?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


SIALKOT Road YOUNAS ABAD DASKA
Kot Daska
51010