Quaid Academy of Science and Arts Kot Chutta

Quaid Academy of Science and Arts Kot Chutta QASA is situated to the opposite street of AC office Kot Chutta... It is playing its constructive role in the character building of the inhabitants of Teh.

Kot Chutta for last 6 years.

پری 9th فری کوچنگ کلاسز کا کل سے باقاعدہ آغاز اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے ایک بار ضرور وزٹ کریں
05/03/2023

پری 9th فری کوچنگ کلاسز کا کل سے باقاعدہ آغاز
اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے ایک بار ضرور وزٹ کریں

07/01/2023

اہلیان کوٹ چھٹہ کو قائد اکیڈمی کوٹ چھٹہ کی طرف سے نئے سال کا نیا تحفہ گرلز کیمپس کی شاندار کامیابی کے بعد سوموار سےبوائز کیمپس کا باقاعدہ آغاز

بے شک اللہ بہت بڑا کارساز ہے
31/10/2022

بے شک اللہ بہت بڑا کارساز ہے

20 اکتوبر کو سیکنڈ ایئر کلاس کا رزلٹ اناؤنس ہوا اس میں مختلف مضامین میں ناکام ہونے والے سٹوڈنٹس کے لیے بورڈز نے سپلیمنٹر...
21/10/2022

20 اکتوبر کو سیکنڈ ایئر کلاس کا رزلٹ اناؤنس ہوا اس میں مختلف مضامین میں ناکام ہونے والے سٹوڈنٹس کے لیے بورڈز نے سپلیمنٹری امتحان کی تاریخ کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ سنگل فیس کے ساتھ داخلہ کی معیاد 21 اکتوبر 2022 سے 2 نومبر 2022 تک ہے اور ٹریپل فیس کے ساتھ داخلہ کی تاریخ 10 نومبر 2022 تک ہے۔

Don't disobey your parents because they are everything for you.
11/10/2022

Don't disobey your parents because they are everything for you.

نئے عنصر نہیں آتے چمن میں گل کھلانے کو یہی مٹی ابھرتی ہے یہی ذرے سنورتے ہیں
27/09/2022

نئے عنصر نہیں آتے چمن میں گل کھلانے کو
یہی مٹی ابھرتی ہے یہی ذرے سنورتے ہیں

16/03/2022

قائد اکیڈمی کوٹ چھٹہ پری 9th فری کوچنگ کلاسسز کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے. اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے ایک بار ضرور وزٹ کریں.

16/03/2022

قائد اکیڈمی کوٹ چھٹہ میں پری نہم فری کوچنگ کلاسسز کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے. اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے ایک بار ضرور وزٹ کریں.

میڑک کلاس کے شاندار رزلٹ کے عشائیہ میں قائد اکیڈمی کوٹ چھٹہ کی طرف سے پوری ٹیم کے لیے شنواری ریسٹورنٹ پہ دعوت کا اہتمام ...
17/10/2021

میڑک کلاس کے شاندار رزلٹ کے عشائیہ میں قائد اکیڈمی کوٹ چھٹہ کی طرف سے پوری ٹیم کے لیے شنواری ریسٹورنٹ پہ دعوت کا اہتمام کیا گیا. میں پوری ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں. یہ سب کچھ آپ سب کی محنت کا ثمر ہے. اللہ پاک اس ادارے کو مزید ترقی عطا فرمائے!

Join us for the bright future of your children
01/08/2021

Join us for the bright future of your children

Address

Butt Wali Street Opposite To AC Office Kot Chutta
Kot Chutta

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923442713835

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quaid Academy of Science and Arts Kot Chutta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category