Dar e Arqam School Kot Chutta

Dar e Arqam School Kot Chutta DAR E ARQAM SCHOOL KOT CHUTTA

معاشرے میں اساتذہ کا کردار
14/05/2026

معاشرے میں اساتذہ کا کردار

ہمارے شہزادے حافظ محمد نعمان کھکھ نے آج قرآن پاک کا حفظ مکمل کیا۔ان کے والد صاحب اپنے فیملی ممبرز اور دوستوں کیساتھ حوصل...
13/05/2026

ہمارے شہزادے حافظ محمد نعمان کھکھ نے آج قرآن پاک کا حفظ مکمل کیا۔
ان کے والد صاحب اپنے فیملی ممبرز اور دوستوں کیساتھ حوصلہ افزائی کرنے کیلئے تشریف لائے۔ ڈائریکٹر صاحب، قاری صاحب اور حافظ نعمان کو پھولوں کے ہار پہنائے اور ان کی کاوشوں کو سراہا۔
اللّہ تعالیٰ حافظ نعمان کو اپنے والدین کیلئے صدقہ جاریہ بنائے اور جنت کے حصول کا ذریعہ بنائے۔
اے اللّہ پاک ہمیں اور ہمارے بچوں کو بھی صاحب قرآن بنا اور قرآن کی تعلیمات پر عمل کرنے والا بنا۔ آمین

Dear studentsBe ready for Mid term exams Dar e Arqam School Kot Chutta
08/05/2026

Dear students
Be ready for Mid term exams
Dar e Arqam School Kot Chutta

07/05/2026

سانحہ ڈی جی خان
شہید ہونے والے معصوم بچوں کے والدین سے اظہار تعزیت کرتے ہیں اور زخمی ہونے والے بچوں کے لیے صحت یابی کی دعا کرتے ہیں
انتظامیہ دارارقم سکول کوٹ چھٹہ کیمپس

06/05/2026

دار ارقم سکول ایوننگ اکیڈمی
نیو ٹائمنگ: شام 4 بجے سے 6:30 بجے تک
امین ٹاؤن کوٹ چھٹہ

29/04/2026
23/04/2026

“On this Earth Day, let’s not just celebrate our planet—let’s protect it.🌏🌱
“Director’s message:
The future of our planet is not in speeches, but in our actions.
Plant a tree, save water, reduce waste—because every small step writes a big story for Earth. 🌱”
Dar e Arqam School Kot Chutta

22/04/2026

Let's treat every day like Earth Day by showing kindness❤️ to nature🍄‍🟫 and protecting the beautiful world we live in.🌎🌍✨
Dar e Arqam School Kot Chutta

22/04/2026

_Speaking for the planet; we all share_ 🌎 ✨
Dar e Arqam School Kot Chutta

Address

Near Girls Degree College Amin Town
Kot Chutta

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:30
Tuesday 08:00 - 13:30
Wednesday 08:00 - 13:30
Thursday 08:00 - 13:30
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 13:00

Telephone

+923123576139

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar e Arqam School Kot Chutta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Dar e Arqam School Kot Chutta:

Shortcuts

Share

Category