20/01/2026
اسلام علیکم! 🎉
محترم والدین،
جنوری اور فروری کے مہینے میں نئے سال کے آغاز کے موقع پر ایڈمیشن کروانے والے بچوں کی داخلہ فیس مکمل طور پر فری ہوگی! 🎁 اپنے بچوں کو بہترین تعلیم دلانے کے لیے جلد از جلد ایڈمیشن کروائیں اور اپنے رشتہ داروں کو بھی اطلاع دیں۔ ہم آپ کے بچوں کی تعلیمی سفر میں ساتھ دینے کے لیے پرعزم ہیں۔ 🌟
منجانب:
المھیمن سکول سسٹم کوٹ ادو
03406006935