08/04/2026
صاف ستھرا تعلیمی ماحول
Neat and clean environment
Educational environment
GPS Bangla Machi
سرکاری سکول ،معیاری سکول
08/04/2026
صاف ستھرا تعلیمی ماحول
Neat and clean environment
Educational environment
GPS Bangla Machi
تمام طلبہ و طالبات اساتذہ اور اہل علاقہ کو عید الفطر کے پر مسرت لمحات مبارک ہوں
Good luck
Dear Students !
25/02/2026
ماہر تعلیم سابق سی ۔ای۔او ایجوکیشن مخدوم مجاہد حسین مجاہد صاحب کی زیر سرپرستی گورنمنٹ پرائمری اسکول بنگلہ ماچھی میں داخلے جاری ہیں۔
18/02/2026
اہل اسلام کو رمضان مبارک
05/02/2026
On 𝗞𝗮𝘀𝗵𝗺𝗶𝗿 𝗦𝗼𝗹𝗶𝗱𝗮𝗿𝗶𝘁𝘆 𝗗𝗮𝘆, GPS Bangla Machi stands with the belief that education is not a privilege — it is a fundamental right. 𝗔 𝗿𝗶𝗴𝗵𝘁 𝘁𝗵𝗮𝘁 𝘀𝗵𝗮𝗽𝗲𝘀 𝘀𝘁𝗿𝗼𝗻𝗴𝗲𝗿 𝗰𝗼𝗺𝗺𝘂𝗻𝗶𝘁𝗶𝗲𝘀, 𝗶𝗻𝗳𝗼𝗿𝗺𝗲𝗱 𝗺𝗶𝗻𝗱𝘀, 𝗮𝗻𝗱 𝗮 𝗳𝗿𝗲𝗲𝗿 𝘁𝗼𝗺𝗼𝗿𝗿𝗼𝘄.
What do you think changes when education is taken away from a community?
21/01/2026
جی پی ایس بنگلہ ماچھی میں فی میل ٹیچرز کی ضرورت ہے
تعلیمی قابلیت کم ازکم بی اے بی ایس سی ۔ مقامی افراد کو ترجیح دی جائے گی۔
بچوں کی تعلیم کے ساتھ صحت بھی اہم ہے،تاہم سردی کی شدت میں اضافے کے سبب چھٹیوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے
25/12/2025
تعلیم و تربیت کی مثالی درسگاہ ،طلبہ میں مذہبی رغبت پیدا کرنے کے لیے نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ہم نصابی سرگرمیوں پر بھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔
GPS Bangla Machi