Alhasan online islamic teaching academy
i am teaching online quran tafseer and hadees 3 days absolutely Free Trial Quran lessons for Kids co each class is 30 minutes one on one dedicated lessons.
Both student and teacher comes online on skype and call each other. the teacher then share his screen with student using free skype screen sharing option. student will see his teacher’s screen in real time and it’s just FREE. Our teachers can speak Arabic, English, Hindi and Urdu. And can teach in these languages. it’s make us more unique on monthly students tests , regularly class recording for q
26/08/2023
Contact us 03483410041
28/08/2022
السّلام علیکم۔
آج کل بہت سے لوگوں نے آن لائن قرآن اکیڈمی کھولی ہوئی ہے میل ہو یہ فی میل
زیادہ تر اشتہارات ایسے دیکھنے کو ملتے ہیں جو تجوید کا کہتے کے ناظرہ بمع تجوید وغیرہ۔ اور ساتھ ہی وہ قاری بھی کہتے ہیں یہ اپنے نام کے ساتھ قاری لکھا ہوتا ہے۔ عرض یہ ہے کہ جس سے بھی قرآن پاک پڑھنا چاہیں ضرور پڑھیں لیکن پہلے تحقیق ضرور کریں کہ کیا وہ واقعی میں قاری یہ قاریہ ہے یا نہیں۔ کیوں کہ ایسے بھی لوگ دیکھیں گئے ہیں جو نہ حافظ ہوتے نہ تجوید پڑھی ہوتی۔ یہ صرف حافظ ہوتے ہیں،
یہ صرف تجوید پڑھی ہوتی اور وہ بھی نا مکمل۔ اسی کے ساتھ ان کا تلفظ بھی بہت خراب ہوتا ہے۔
میرا مقصد قرآن پاک پڑھانے والوں کو تنقید کرنا نہیں ہے۔
مقصد صرف اتنا ہے کے قرآن پاک ایک مقدس کتاب ہے اسے ضرور پڑھیں لیکن مستند قاری یہ قاریہ سے۔
در حقیقت دیکھا جائے تو تجوید کا نام خراب ہو گیا ہے۔
مدارس میں تجوید دو سال میں پڑھائی جاتی اور اس میں بھی دن رات ایک کیا جاتا ہے۔ اصل تجوید وہ ہی ہے۔ لیکن بہت سی ایسی جگہوں میں دیکھا گیا کہ صرف چند اصول پڑھا دیتے اور فارغ کر دیتے۔ اور یہ پرائیویٹ طور پر ہوتا۔
افسوس سے کہنا پڑھتا کہ اس نا اہلی میں خواتین کو ہی دیکھا وہ بھی اکثریت کی تعداد میں۔
جگہ جگہ اشتہارات لگے ہوتے کہ میں آن لائن قرآن پاک پڑھاتی ہوں صرف عورتوں اور بچوں کو اگر کوئی پرھنا یا کسی کو پڑھانا چاہے تو رابطہ کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایسے لوگوں سے بچیں اور جو اصل قاری یہ قاریہ ہو اسی سے پڑھیں اور اپنے بچوں کو پڑھوایا کریں. ( بقلم خود )
جزاکم اللّٰہ خیرا و احسن الجزاء
27/03/2021
شوقِ مطالعہ
19/07/2016
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Kot Addu
06622