گورنمنٹ ہائی سکول تونسہ بیراج کوٹ ادو

گورنمنٹ ہائی سکول تونسہ بیراج کوٹ ادو گورنمنٹ ہائی سکول تونسہ بیراج ایک ممتاز تعلیمی ادارہ ہے جو تعلیمی، جدت طرازی اور کردار کی نشوونما کے لیے وقف ہے۔ 1954 میں قائم ہوا۔

12/05/2026
04/05/2026

‎گورنمنٹ ہائی سکول تونسہ بیراج کوٹ ادو‎

29/04/2026

گورنمنٹ ہائی سکول تونسہ بیراج کوٹ ادو

29/04/2026

گورنمنٹ ہائی سکول تونسہ بیراج

الحمدللہ! آج گورنمنٹ ہائی سکول تونسہ بیراج، کوٹ ادو میں PECTAA آٹھویں جماعت کے رزلٹ کی تقریب انعامات منعقد ہوئی۔ اس امتح...
13/04/2026

الحمدللہ! آج گورنمنٹ ہائی سکول تونسہ بیراج، کوٹ ادو میں PECTAA آٹھویں جماعت کے رزلٹ کی تقریب انعامات منعقد ہوئی۔ اس امتحان میں کل 41 طلباء نے شرکت کی اور خوشی کی بات یہ ہے کہ تمام طلباء کامیاب قرار پائے، جس کے نتیجے میں سکول کا رزلٹ 100 فیصد رہا۔

یہ کامیابی طلباء کی محنت، اساتذہ کی انتھک کاوشوں اور والدین کے تعاون کا نتیجہ ہے۔ ہم تمام کامیاب طلباء کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔

09/04/2026

شجرکاری مہم
گورنمنٹ ہائی سکول تونسہ بیراج
مہمانِ خصوصی: انسپکٹر سید افتخار حسین شاہ٫ نذیر خان مشوری ASI
تھانہ صدر کوٹ ادو

07/04/2026

Activity Based Learning

10/12/2025

بچے دلچسپ سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ ہر سرگرمی ان کے سیکھنے اور تخلیقی صلاحیتوں میں اضافہ کر رہی ہے۔ ECCE🌟📚

Address

Taunsa Barrage Colony
Kot Addu
54300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گورنمنٹ ہائی سکول تونسہ بیراج کوٹ ادو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category