Pakistan bait ul Mal
Dar_ul_Ehsaaa kotaaduu
Admission criteria
4 to 6 year boys only
Doc. Required are B.form
2 passport size photo, father death certificate father I'd card copy+ mother I'd card copy, 2 gaurdian male I'd copy, stamp paper
Redford Institute of Science And Technology Kot Addu
Redford institute offers a quality Education in kot addu 3 year diploma and F.A..BA..and Master program.. contct us ..03456005104...03006015818
Book means..
Big occasion of knowledge
School کا مطلب
Study Center House of Organized Learning
ہوتا ہے؟
کیا آپ کو پتا ہے؟
1۔ آپ کی دونوں بھنوؤں کی درمیانی جگہ کو گلابیلا Glabella کہتے ہیں۔
2۔ بارش کے بعد جو مٹی سے خوشبو اٹھتی ہے اس کو پیچی کور Petrichor کہتے ہیں۔
3۔ آپ کے جوتوں کے تسموں کے آخر پر جو پلاسٹک یا میٹل کی کوٹنگ ہوتی ہے اس کو ایگلٹ Aglet کہتے ہیں۔
4۔ آپ کے پیٹ میں کبھی کبھار جو گڑ گڑ کی آواز آتی ہے اس کو ویمبل Wamble کہتے ہیں۔
5۔ نئے پیدا ہونے والے بچے کی آواز یا چیخ کو ویجیٹس Vagitus کہتے ہیں۔
6۔ کانٹے یعنی فورک کے تیز نوکیلے سروں کو ٹائینز Tines کہتے ہیں۔
7۔ پیزا کے ڈبے میں چھوٹا سا پلاسٹک ٹیبل ہوتا ہے، وہ باکس ٹینٹ Box tent کہلاتا ہے۔
8۔ آنے والے پرسوں کو اورمارو Overmorrow کہتے ہیں۔
9۔ آپ کی ہاتھ یا پاؤں کی چھوٹی انگلی مینیمس Minimus کہلاتی ہے۔
10۔ صبح سویرے نیند سے بیدار ہونے میں جو مشکل پیش آتی ہے اس کو ڈائسینیا Dysania کہتے ہیں۔
11۔ آپ کی نتھنوں کی درمیانی جگہ کولو میلا ناسی Columella nasi کہلاتی ہے۔
12۔ جو لکھائی پڑھی نہ جائے وہ گرِفونیج Griffonage کہلاتی ہے۔
13۔ انگریزی حروف آئی i اور جے j کے اوپر جو نقطہ ہوتا ہے اسے ٹِٹل Tittle کہتے ہیں۔
14۔ جب آپ بہت زیادہ کھا یا پی لیتے ہیں تو بھاری پن محسوس کرتے ہیں، ایسی صورت حال کو کریپولینس Crapulence کہتے ہیں۔
15۔ جوتے کی دکانوں پر آپ کے پاؤں کی پیمائش کے لیے یے جو آلہ استعمال کیا جاتا ہے وہ بریناک ڈیوائس Brannock Device کہلاتا ہے۔
#استعارہ:
1-استعارہ کس زبان کا لفظ ہے؟
عربی
2-استعارہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟
ادھار لینا
3-استعارہ کے اصطلاحی معنی کیا ہیں؟
ایک چیز کو ہو بہو دوسری چیز قرار دینا
4-استعارہ کی تعریف کیا ہو گی؟
کسی لفظ کو مجازی معنوں میں اس طرح استعمال کرنا کہ اس کے حقیقی اور مجازی معنوں میں تشبیہ کا تعلق موجود ہو۔
5-استعارہ کے کتنے ارکان ہوتے ہیں؟
تین
6-استعارہ کا پہلا رکن کون سا ہے؟
مستعارلہ
7-استعارہ کا دوسرا رکن کون سا ہے؟
مستعار منہ
8-استعارہ کا تیسرا رکن کون سا ہے؟
وجہ جامع
9-مستعار لہ سے کیا مراد ہے؟
وہ شخص یا چیز جس کے لیے کوئی لفظ مستعار لیا جائے۔
10-مستعار منہ سے کیا مراد ہے؟
جس لفظ کو کسی کے لئے مستعار لیا جائے
11-وجہ جامع سے کیا مراد ہے؟
مشترک صفت کا مبالغہ آمیز بیان
12۔"میرا بیٹا چاند ہے۔" اس جملے میں کون سی اصطلاح آئی ہے؟
استعارہ
13-"امجد شیر ہے"۔ اس جملے میں مستعارلہ کیا ہے؟
امجد
14-"امجد شیر ہے"۔ اس جملے میں مستعار منہ کیا ہے؟
شیر
15-"امجد شیر ہے"۔اس جملے میں وجہ جامع کیا ہے؟
بہادر ہونا
1۔تشبیہ (SIMILE)
تعریف:اگر دو چیزوں میں کوئی صفت مشترک ہو لیکن ان دو چیزوں کی حقیقت مختلف ہو تو اس صفت مشترک کی بنا پر ان کو ایک دوسرے کی مانند قرار دینے کو تشبیہ کہتے ہیں۔
2۔تشبیہ کے پانچ ارکان ہیں:
1۔مشبہ:وہ شے جس کی تشبیہ دی جائے اسے مشبہ کہتے ہیں۔
2۔مشبہ بہ:وہ شے جس سے تشبیہ دی جائے اسے مشبہ بہ کہتے ہہں۔
3۔وجہ تشبیہ:وہ مشترک صفت جو دونوں میں موجود ہو وجہ تشبیہ کہلاتی ہیں۔
4۔حرف تشبیہ:جو حرف تشبیہ دینے کے لیے استعمال کیا جائے اسے حرف تشبیہ یا ادات تشبیہ کہا جاتا ہے۔
5۔غرض تشبیہ:جس مقصد کے لیے تشبیہ دی جائے اسے غرض تشبیہ کہتے ہیں۔
3۔حروف تشبیہ مندرجہ ذیل ہیں:
جوں۔جیسے۔جیسی۔مثل ۔مانند ۔آسا۔صورت۔سا۔طرح۔سی۔گویا وغیرہ
4۔طرفین تشبیہ:
مشبہ اور مشبہ بہ کو طرفین تشبیہ کہتے ہیں۔
5۔طرفین تشبیہ کی اقسام:
1۔حسی۔2۔عقلی
6۔اقسام تشبیہ:
1۔تشبیہ قریب
2۔تشبیہ بعید
3۔تشبیہ جمع
4۔تشبیہ تسویہ
5۔تشبیہ ملفوف
6۔تشبیہ مرسل
7۔تشبیہ موجد
8۔تشبیہ مفصل
9۔تشبیہ مجمل
10۔تشبیہ مفروق
11۔تشبیہ اضمار
12۔تشبیہ مشروط
13۔تشبیہ تمثیل
Press Release!
Most Important!
All the of University are Closed till 5th April 2020 & Dates of Submission of are also extended up to 10th April 2020 with Single Fee. The Scheduled and Ongoing Exams have been postponed and will be rescheduled later.
However, the Admission Forms can be sent to University through Post.
Fresh groups
B.A & Bsc all combination
Starts from 1 jan 2020..
Test series and regular classes..
¹ⁿⁿ% guaranteed exam preparation only in 3 months.
Girls & boys separate classes
Female staff...
As low as R.s 20 per subject/day..
For more information contect us..
03336015818
03456005104
28/10/2019
PG to 5 class female experience teachers for Oxford slaybus
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد نے
Urdu Pr Semester Fee 13,200/-
English Pr Semester Fee 13,200/-
Pakistan Studies Pr Semester Fees 13,200/-
Arabic Pr Semester Fee 13,200/-
Islamic Studies Pr Semester Fee 13,200/-
4 Year Pr Semester Fee 11,200/-
Library & Information Sciences Pr Semester Fee 11,200
Mass Communication Pr Semester Fee 11,200/-
Gender & Woman Studies Pr Semester Fee 13,200/-
Instrumental Design & Technology
Pr Semester Fee 18,700/-
According & Finance Pr Semester Fee 13,200/-
Four Years Program
پروگرام کے داخلے کا آغاز کردیا ہے۔(سمسٹر خزاں 2019)فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر ہے۔آن لائن اپلائی کرنے ہے۔لنک پوسٹ کے آخر میں چک کریں۔
◀پوسٹ کو کے پیج اور گروپ والے کاپی نہ کریں۔آپ لوگوں کا مقصد طلبہ کومس گائیڈ کرناہے۔
Note.Don't Copy of AIOU Fake Page & Group Members.
➡For More Information Regrading Touter Information/Results/ Exam/ Admission Missing/New Admission/General Information Call Helpline
051-111-112-468.
92-0312-2571911.
http://www.Online.aiou.edu.pk
Facebook.com/aiou.edu.pkk
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Kot Addu
34050