UFG Evening Coaching Center District Kot adu

UFG Evening Coaching Center District Kot adu UFG Evening Coaching Center Basti Ara Daira Deen Panah District Kot Adu
0328-7781483

*‏دنیا میں نوکری کرنے والا کوئی شخص خوشحال نہیں ہو سکتا*       انسان کی معاشی زندگی اس وقت شروع ہوتی ہے جب وہ اپنے کام ک...
18/08/2024

*‏دنیا میں نوکری کرنے والا کوئی شخص خوشحال نہیں ہو سکتا*

انسان کی معاشی زندگی اس وقت شروع ہوتی ہے جب وہ اپنے کام کا آغاز کرتا ہے۔ تعلیم شعور دیتی ہے لیکن کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔

*" اگر تعلیم سے روٹی کمائی جا سکتی تو آج دنیا کے تمام پروفیسر ارب پتی ہوتے "*

اس وقت دنیا میں ساڑھے نو سو ارب پتی ہیں لیکن ان میں ایک بھی پروفیسر، ڈاکٹر یا ماہر تعلیم شامل نہیں۔ دنیا میں ہمیشہ درمیانے پڑھے لکھے لوگوں نے ترقی کی، یہ لوگ وقت کی قدر و قیمت سمجھتے ہیں۔ چنانچہ یہ لوگ ڈگری ہاتھ میں لیکر نوکری ڈھونڈنے کی بجائے طالب علمی کے دور ہی میں کاروبار شروع کر دیتے ہیں۔ چنانچہ ان کی کامیابی انھیں کالج یا یونیورسٹی سے اسٹور، کارخانے یا منڈی میں لے جاتی ہے۔ یہاں وہ محنت سے مقام پاتے ہیں ۔

دنیا میں ہر چیز کا متبادل موجود ہے لیکن محنت کا کوئی شارٹ کٹ نہیں۔

دنیا کا کوئی کیمیائی عمل لوہے کو سونا نہیں بنا سکتا لیکن انسانی ہاتھ وہ طاقت ہیں جو دنیا کی کسی بھی دھات کو سونے میں بدل سکتے ہیں۔

یاد رکھیے دنیا میں ان نکمے لوگوں کے لیے کوئی جائے پناہ نہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ محض تعلیمی قابلیت بتانے والے ڈگری نام کے کاغذی ٹکڑے سے دنیا ان کے قدموں میں ہوگی۔

*تعلیم کے ساتھ ہنر لازم ہے ہنرمندوں کے لیے پوری دنیا کھلی پڑی ہے۔ ہنر مند شخص کا ہنر اس کا پاسپورٹ ہوتا ہے۔*

- *ہنر سیکھیے حالات پر رونے کی بجائے کمائی کے اسباب پیدا کیجیے...!!!*

Dr.Ali Hamza Hunjra joining UFG Evening Coaching Center Basti-Ara Diara Deen Panah District Kot adu province Punjab Paki...
13/06/2024

Dr.Ali Hamza Hunjra joining UFG Evening Coaching Center Basti-Ara Diara Deen Panah District Kot adu province Punjab Pakistan

گرمیوں کی چھٹیوں میں اپنے بچوں کو بلکل فری ہینڈ نہ دیں بلکہ انہیں تعلیم کے ساتھ جوڑے رکھنے کے لیے ہمارے ادارے میں داخل ک...
05/06/2024

گرمیوں کی چھٹیوں میں اپنے بچوں کو بلکل فری ہینڈ نہ دیں بلکہ انہیں تعلیم کے ساتھ جوڑے رکھنے کے لیے ہمارے ادارے میں داخل کروائے شکریہ ۔

28/05/2024
28/05/2024

Well come to the all members

Address

Kot Addu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UFG Evening Coaching Center District Kot adu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share