جامعہ ناز القرآن

جامعہ ناز القرآن

Share

اسلامی و عصری تعلیم کا سب سے منفرد اور اعلی معیار کا ادارہ

28/02/2024
16/01/2024

Give charity and charity of your wealth to the orphans for whom the institution provides bread, cloth and shelter. Place the hand of compassion on their head

30/12/2023

جامعہ کے لئے ایک عدد کمرے کی تعمیر کی اشد ضرورت ھے۔ طلباء کے لئے آسانیاں پیدا کریں۔ اللہ رب العزت آپکے کے لئے آسانیاں پیدا کریں گے

27/12/2023

جامعہ میں بچوں میں خود اعتمادی پیدا کرنے کے لئے باقاعدہ محنت کروائی جاتی ھے۔ تاکہ مدرسے سے پڑھنے کے بعد معاشرے میں پورے رعب اور اعتماد کے ساتھ اسلام کے مطابق زندگی گزار سکے

26/12/2023

جامعہ کے مہتمم خود مدرسے کی خوبصورتی کے لئے مصروف باعمل

Photos from ‎جامعہ ناز القرآن‎'s post 06/12/2023

مخیر حضرات دین کے پرچار کے لئے اپنی استطاعت کے مطابق تعاون کرتے رہیں

06/12/2023

اہل علاقہ کے بچوں کے لئے ایک فی سبیل اللہ کاوش

04/11/2023

جامعہ میں بچوں کو آئی ٹی کی پروفیشنل تعلیم دینے کے لئے جدید ٹکنالوجی سے آراستہ کمپیوٹر لیب تعمیر کی جائے گی۔
تا کہ طالبعلم فراغت کے بعد نجی زندگی کے تمام چیلنجز کو باوقار طریقے سے پورا کر سکے

A computer lab equipped with modern technology will be constructed in the Jamia to impart IT professional education to the children. So that the student can meet all the challenges of private life after graduation in a dignified manner

03/11/2023

اہل علاقہ کے بچوں کو دینی و عصری تعلیم سے روشناس کروانے کے لئے ھماری ایک عظیم کاوش
زیر تعمیر جامعہ ناز القرآن

02/11/2023

زیر تعمیر
ضلع کوٹ ادو ایم ایم روڈ سلطان کالونی چوک میں منفرد دینی درسگاہ
جسمیں دور حاضر کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ھوئے پروفیشنل عصری تعلیم کا انتظام بھی کیا جائے گا

Want your school to be the top-listed School/college in Kot Addu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Sultan Colony Mm Road Dist. Kot Addu
Kot Addu