10/05/2026
🌸 ماں — محبت، دعا اور قربانی کا دوسرا نام 🌸
ماں وہ ہستی ہے جو اپنی اولاد کی خوشی کے لیے ہر دکھ ہنس کر برداشت کر لیتی ہے۔
اس کی دعا زندگی کے اندھیروں میں روشنی بن جاتی ہے، اور اس کی محبت دنیا کی سب سے قیمتی نعمت ہے۔
مدرز ڈے کے موقع پر ہم اپنی تمام ماؤں کو سلام پیش کرتے ہیں،
جو ہمارے لیے سایۂ رحمت، حوصلہ اور بے لوث محبت کا سرچشمہ ہیں۔
💖 “ماں کے قدموں تلے جنت ہے۔” 💖
مائی سکول سسٹم سنانواں کی طرف سے تمام ماؤں کو مدرز ڈے پر سلام پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ تمام ماؤں کو صحت، خوشی اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔ 🌷
My School System Sanawan