Sabas Schooling

Sabas Schooling

Share

Sabas Schooling – Learning Made Easy
Based in Kot Addu, providing online & in-center tuition all over Pakistan.

Helping students improve results with concept-based learning.

📩 Message us to get started!

28/04/2026

مادہ (Matter)

مادہ ہر وہ چیز ہے جس میں کمیت (Mass) ہوتی ہے اور جو جگہ گھیرتی ہے، اور ہمارے اردگرد موجود تمام اشیاء مادہ سے بنی ہوتی ہیں۔ مادہ نہایت چھوٹے ذرات پر مشتمل ہوتا ہے جو ہمیشہ حرکت میں رہتے ہیں۔ یہی ذرات مختلف حالتوں میں موجود ہو کر ہمیں مختلف شکلوں میں نظر آتے ہیں، جیسے ٹھوس، مائع، گیس اور پلازما۔

ٹھوس مادہ کی شکل اور حجم مقرر ہوتے ہیں اور اس کے ذرات ایک دوسرے کے بہت قریب اور ترتیب سے جڑے ہوتے ہیں، جبکہ مائع کا حجم مقرر ہوتا ہے مگر وہ برتن کی شکل اختیار کر لیتا ہے کیونکہ اس کے ذرات حرکت کر سکتے ہیں۔ گیس نہ شکل رکھتی ہے نہ حجم اور پوری جگہ کو بھر دیتی ہے کیونکہ اس کے ذرات ایک دوسرے سے دور ہوتے ہیں اور آزادانہ حرکت کرتے ہیں، جبکہ پلازما ایک بہت زیادہ گرم حالت ہے جس میں ذرات چارج شدہ ہو جاتے ہیں جیسے سورج اور بجلی۔

مادہ ایک حالت سے دوسری حالت میں درجہ حرارت کی تبدیلی سے تبدیل ہو سکتا ہے، جیسے پگھلنا، جمنا، بخارات بننا اور تکاثف۔ مادہ ہماری روزمرہ زندگی میں خوراک، پانی، ہوا، کپڑوں اور دیگر اشیاء کی صورت میں موجود ہے، اسی لیے اس کا مطالعہ نہ صرف ہماری زندگی کو آسان بناتا ہے بلکہ صحت، ٹیکنالوجی اور ماحول کے تحفظ میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔

23/04/2026

دن اُن کتابوں کے نام جنہوں نے ہمارے ذہنوں کا کھولا، دلوں کو وسعت دی اور لہجوں کو نرمی اور زندگی کو مقصد سے نوازا۔

23 اپریل - کتابوں کا عالمی دن

17/04/2026

آئین سٹائن کو جرمنی میں کوئی پوچھتا نہیں تھا، وہ امریکہ شفٹ ھو گیا، پہلی صبح اپنے گھر میں سو کر اٹھا تو درجنوں صحافی گھر کے باہر کھڑے تھے وہ ائن سٹائن کا انٹرویو کرنا چاہ رہے تھے، وہ حیران ھوا کہ میں وہی سائنسدان ھوں جسے جرمنی اور سوئٹزرلینڈ میں پوچھتا کوئی نہیں تھا اور امریکہ میں اتنے صحافی میرا انٹرویو کرنا چاہ رہے ہیں

پھر اس نے کہا کہ جو قوم سائنسدانوں کو سننا چاہتی ھے انہیں عزت دیتی ھے اس قوم کو عظیم بننے سے کوئی نہیں روک سکتا
چاند سب کا ھے خلا سب کا ھے لیکن صرف امریکہ ہی کیوں تحقیق اور جستجو میں اربوں ڈالر خرچ کر رہا ھے۔ کیونکہ سائنسی تحقیق امریکن عوام میں پاپولر چیڑ ھے، آج جب چاند پر جانے والا اورین کیپسول سڑکوں سے گزرتا ہے۔ تو لوگ اس کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے اس کی تصویر بنانے کے لئے گھنٹوں انتظار کرتے ہیں، ان کو لگتا ھے کہ انہوں نے اپنی آنکھوں کے سامنے تاریخ بنتے دیکھی اور یہ ان کے تاریخ ساز لمحہ ھے.

06/04/2026

🎉 Welcome to Sabas Schooling!

Math aur Science ab mushkil nahi rahegi 👍
Learn with Sir Faizan Hassan (8+ years experience)

📍 Kot Addu
📞 0333-6004973

📚 Tuition Available (Physical + Home)

👉 Follow the page & start learning today

Photos from NASA - National Aeronautics and Space Administration's post 05/04/2026

A moment of reflection 🌍

NASA astronauts Christina Koch and Reid Wiseman, respectively, take some time to look back at Earth from one of the Orion spacecraft's windows as the NASA Artemis II crew continues their journey to the Moon. They're deep in space, on this mission for all of us back home.

31/03/2026

📢 اہم اعلان – سباس سکولنگ

محترم والدین!
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سباس سکولنگ (ٹیوشن سینٹر) میں کلاسز دوبارہ شروع ہوچکی ہیں۔ تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ مقررہ وقت کے مطابق باقاعدگی سے کلاس میں آئیں تاکہ ان کی پڑھائی کا تسلسل برقرار رہے۔

🕓 کلاس کا وقت:
شام 4:00 بجے سے 6:00 بجے تک

📋 کلاس کے اہم ایس او پیز:

• اپنے بچے کو صاف اور مکمل لباس میں بھیجیں۔
• بچے کا سکول بیگ اور ڈائری چیک کرکے بھیجیں۔
• بچے کے پاس ایک عدد رومال ضرور ہو۔
• بچوں کے بالوں اور ناخنوں کی صفائی کا خاص خیال رکھیں۔
• بچے کے پاس موبائل فون یا کوئی غیر ضروری / غیر ضابطہ چیز نہ ہو۔ اگر ایسی کوئی چیز ملی تو اسے ضبط کر لیا جائے گا اور والدین کو واپس کر دیا جائے گا۔

ہم آپ کے تعاون کے ساتھ بچوں کو بہتر تعلیمی ماحول اور معیاری تعلیم فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔

سباس سکولنگ (ٹیوشن سینٹر)

30/03/2026

📢 Great News for Parents in Kot Addu!

Are you concerned about your child’s academic performance?

Do you want your child to build strong concepts, gain confidence, and improve communication skills?

Schooling Tuition Center is now offering new admissions for students who want to learn, grow, and succeed.

✨ Experienced and qualified teachers
✨ Concept-based learning for better understanding
✨ Special focus on Communication Skills & Confidence Building
✨ Friendly, disciplined, and supportive learning environment

🎉 Proudly Educating Students for 5 Years

After the Eid holidays, regular classes have officially started according to the school schedule.

⏰ Class Timing:
04:00 PM – 06:30 PM

📍 Location:
Near Tayyaba Park, Stadium Colony, Kot Addu

📞 For Admission & Information:
0333-6004973
0311-6009499

⚠️ Limited Seats Available!

👉 Comment “Admission” or send us a message to get complete details.

Give your child the opportunity to achieve academic success and develop strong communication skills for the future.

24/03/2026

عید کی چھٹیوں کے بعد سباس سکولنگ کل بروز بدھ بتاریخ 25 مارچ 2026 سے اپنی تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گا۔

23/03/2026

🇵🇰 23 March – Pakistan Day

23 مارچ ہمیں اس عظیم دن کی یاد دلاتا ہے جب مسلمانوں نے ایک الگ وطن کے حصول کا عزم کیا۔
یہ دن ہمیں اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کے اصولوں پر قائم رہنے کا درس دیتا ہے۔

✨ آئیے عہد کریں کہ ہم پاکستان کو مضبوط اور کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

Pakistan Zindabad! 🇵🇰

21/03/2026

آپ کو اور آپ سے جڑے ہر رشتہ کو عیدالفطر مبارک ہو ❤

09/03/2026

طلبہ اور اساتذہ کی حفاظت کے پیشِ نظر پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکول 10 مارچ سے 31 مارچ 2026 تک بند رہیں گے۔ بورڈ امتحانات پہلے سے جاری شیڈول کے مطابق ہوں گے جبکہ تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے کے لیے آن لائن کلاسز کی اجازت ہوگی۔

Want your school to be the top-listed School/college in Kot Addu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Near Tayyaba Park, Stadium Colony
Kot Addu
34050

Opening Hours

Monday 16:00 - 18:30
Tuesday 16:00 - 18:30
Wednesday 16:00 - 18:30
Thursday 16:00 - 18:30
Friday 16:00 - 18:30
Saturday 16:00 - 18:30