Thrilling Biology

Thrilling Biology

Share

Create awareness about the animals and their behavior towards the betterment of the society .

09/10/2025

Nature at its astonishing sights

11/08/2023

میں آفس جانے سے قبل ناشتہ کرتے موبائل دیکھ رہا تھا ۔
یہ تصویر کسی نے پوسٹ کی ہوئی تھی۔
میں اس تصویر کو فوٹوگرافر کی نظر سے دیکھنے لگا۔
بیگم کی موبائل پر نظر پڑی۔ اس نے تصویر دیکھی اور نجانے اسے کیا ہوا۔
یکدم بھڑک گئی
“شیم آن یو” بولا اور پھر کہنے لگی
“جتنی مرضی خدمت کر لو ان کی ان کو بس موقع چاہیئے مجھے ستانے کا”۔
مجھے سمجھ نہیں آئی کہ ہُوا کیا ہے۔
دو منٹ تو میں ذہن کو دوڑاتا رہا کہ آیا میں نے کچھ ایسا کہا تھا کیا ؟
آزو بازو دیکھا کہ کسی عمل کے سبب تو کچھ ایسا نہیں کر بیٹھا۔
آخر جب کچھ بھی ذہن میں نہ آیا تو میں نے آواز دے کر پوچھا
“ ہُوا کیا ہے اب ؟”۔
فوری جواب آیا
“ کچھ نہیں۔ آپ لگے رہیں موبائل پر”۔
پھر میں نے موبائل دیکھا تو یہ تصویر سکرین پر موجود تھی۔
جب صورتحال کا ادراک ہوا تو میں نے ہنستے ہوئے کہا😁

“ یہ تو میں اس لیے دیکھ رہا تھا کہ فوٹوگرافر نے کس اینگل سے کیسی کمپوزیشن کے ساتھ شوٹ کیا ہے۔”۔

بولی “ نہیں آپ مجھے مینٹل ٹارچر کرنا چاہ رہے تھے”۔😒

Want your school to be the top-listed School/college in Kot Addu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Multan
Kot Addu
34030