Allama Ikram ul Rahman bandyalvi official

Allama Ikram ul Rahman bandyalvi official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Allama Ikram ul Rahman bandyalvi official, Education, Kot Addu.

یہ اسلامک پیج ہے اسمیں اسلامی تعلیمات و معلومات پر مشتمل مواد اور شرعی مسائل کا حل سوالا جوابا پوسٹ کیا جائے گا۔
نوٹ۔
آپ ہمارے واٹس ایپ نمبر بھی شرعی مسئلہ کا حل پوچھ سکتے ہیں
واٹس ایپ نمبر
03105308096
پلیز ہمارا پیج لاٸک اور فالو کریں

"ایسا تجھے خالق نے بنایا... جو کچھ ہے، سب آپﷺ کی خاطر ہی تو ہے۔ ﷺ ❤️"
19/08/2026

"ایسا تجھے خالق نے بنایا... جو کچھ ہے، سب آپﷺ کی خاطر ہی تو ہے۔ ﷺ ❤️"

"جمال ایسا کہ دیکھنے والی آنکھیں بھی سبحان اللہ بول اٹھیں۔۔۔"
19/08/2026

"جمال ایسا کہ دیکھنے والی آنکھیں بھی سبحان اللہ بول اٹھیں۔۔۔"

میری ہزار خطاؤں کے باوجود، تیری رحمت نے کبھی اکیلا نہیں چھوڑا۔     #استغفار  #توکل  #ایمان
19/08/2026

میری ہزار خطاؤں کے باوجود، تیری رحمت نے کبھی اکیلا نہیں چھوڑا۔
#استغفار #توکل #ایمان

یہ نسبتِ رسول ہی ہے جس نے اس خاک کو انوار سے جوڑ دیا۔
19/08/2026

یہ نسبتِ رسول ہی ہے جس نے اس خاک کو انوار سے جوڑ دیا۔

شبیہِ مصطفیٰﷺ، جگر گوشۂ فاطمہؓ! آپ کی یاد دلوں کو تڑپا دیتی ہے اور آنکھوں کو نم کر دیتی ہے۔ آپ کی ذاتِ اقدس وہ آئینہ ہے ...
19/08/2026

شبیہِ مصطفیٰﷺ، جگر گوشۂ فاطمہؓ! آپ کی یاد دلوں کو تڑپا دیتی ہے اور آنکھوں کو نم کر دیتی ہے۔ آپ کی ذاتِ اقدس وہ آئینہ ہے جس میں رخِ یار کا پرتو نظر آتا ہے۔





ٰ

ٰ

میلاد منانے کا ثبوت حدیث پاک سے
18/08/2026

میلاد منانے کا ثبوت حدیث پاک سے

زبان کی ایک جنبش، اور دل لہولہان۔ کاش ہم بولنے سے پہلے سوچ لیتے۔         #نصیحت
18/08/2026

زبان کی ایک جنبش، اور دل لہولہان۔ کاش ہم بولنے سے پہلے سوچ لیتے۔
#نصیحت

"سارے احسان ایک طرف، اور مصطفیٰ ﷺ کا مل جانا ایک طرف… الحمد للہ علیٰ نعمة الاسلام۔" 🤲🌸
18/08/2026

"سارے احسان ایک طرف، اور مصطفیٰ ﷺ کا مل جانا ایک طرف… الحمد للہ علیٰ نعمة الاسلام۔" 🤲🌸

"سب سازشیں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں، جب اوپر والے کا فیصلہ آتا ہے۔" 🌟   #ایمان
18/08/2026

"سب سازشیں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں، جب اوپر والے کا فیصلہ آتا ہے۔" 🌟


#ایمان




سب کچھ بدل سکتا ہے، پر آپ کا مقدر نہیں۔ رب پر توکل کریں، وہ ہر اندھیری رات کے بعد اجالا لاتا ہے۔
17/08/2026

سب کچھ بدل سکتا ہے، پر آپ کا مقدر نہیں۔ رب پر توکل کریں، وہ ہر اندھیری رات کے بعد اجالا لاتا ہے۔

Address

Kot Addu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Ikram ul Rahman bandyalvi official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category