Social News MCQs Jobs

Social News MCQs Jobs We have a lot of the knowledge for applicant students anywhere Departments

18/04/2026
Aiou Admissions
27/01/2026

Aiou Admissions

17/01/2026

”غلطی کا مذاق“
​ایک دن استاد نے بورڈ پر 9 کا پہاڑا لکھا:
​9×1=7
9×2=18
9×3=27
9×4=36
9×5=45
9×6=54
9×7=63
9×8=72
9×9=81
9×10=90
​لکھنے کے بعد بچوں کو دیکھا تو بچے استاد پر خوب ہنس رہے تھے، کیوں کہ پہلی لائن غلط تھی۔
​استاد نے بچوں کو خاموش ہونے کا اشارہ کرتے ہوئے کہا:
”میں نے پہلی لائن جان بوجھ کر غلط لکھی ہے، کیوں کہ میں تمہیں اس کے ذریعہ ایک بہت اہم اور تجربے کی بات بتانا چاہتا ہوں۔ وہ یہ کہ دنیا بھی تمہارے ساتھ یہی سلوک کرے گی۔ تم دیکھ سکتے ہو میں نے نو (9) بار صحیح لکھا جو تم نے نظر انداز کر دیا، مگر وہ ایک غلطی پکڑ لی اور اس ایک غلطی پر ہنس رہے ہو اور میرا مذاق بنا رہے ہو۔
​یاد رکھو! دنیا بھی تمہاری 9 خوبیوں کو چھوڑ کر اس ایک غلطی پر نظر رکھے گی اور اس کا مذاق بنا بنا کر تمہارا جینا حرام کرے گی۔“

Allah.
17/01/2026

Allah.

**بینظیر انکم سپورٹ بینیفشری کیلئے خوشخبری*  اکتوبر تا دسمبر والی پیمنٹ 26 جنوری2026  بروز سوموار سے سٹارٹ کرنے کا فیصلہ...
15/01/2026

**بینظیر انکم سپورٹ بینیفشری کیلئے خوشخبری* اکتوبر تا دسمبر والی پیمنٹ 26 جنوری2026 بروز سوموار سے سٹارٹ کرنے کا فیصلہ*

Transfarmar
15/01/2026

Transfarmar

Health
11/01/2026

Health

Pakistan Air Force Jobs Starting From 12 January
10/01/2026

Pakistan Air Force Jobs Starting From 12 January

Rescue 1122 jobs
08/01/2026

Rescue 1122 jobs

📢 پیرا فورس میں ریٹائرڈ فوجیوں کے لیے بھرتیوں کا اعلان کیا گیا ہے کم از کم 10 سال فوج کی سروس لازمی✅ تعلیم : میٹرک پاس ✅...
08/01/2026

📢 پیرا فورس میں ریٹائرڈ فوجیوں کے لیے بھرتیوں کا اعلان کیا گیا ہے

کم از کم 10 سال فوج کی سروس لازمی

✅ تعلیم : میٹرک پاس
✅ عمر کی حد : 35 سے 50

🚨 آخری تاریخ : 20 جنوری ،2026

ریٹائرفوجی لاہور کے ڈومیسائل والے اپلائی کر سکتے ہیں

Address

Kot Addu

Telephone

+923423933255

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social News MCQs Jobs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Social News MCQs Jobs:

Shortcuts

Share