Shaheen Science Academy Kot Addu

Shaheen Science Academy Kot Addu education management

Best of luck Team Pakistan 👍✌️
09/11/2022

Best of luck Team Pakistan 👍✌️

9 November Allama Iqbal Day || ❤️یوم اقبال(9 نومبر)اقبال! وہ ہستی کہ جس نے اس جہان والوں کو خودی، امید، عروج، مشقت، وفا،...
09/11/2022

9 November Allama Iqbal Day || ❤️

یوم اقبال(9 نومبر)
اقبال! وہ ہستی کہ جس نے اس جہان والوں کو خودی، امید، عروج، مشقت، وفا، محبت، توقل اور بہادری جیسی تمام تر صلاحیتیوں کو نا صرف قلم بند کیا بلکہ اس کو ایک ابھرتی ہوئی قوم کے دلوں میں پیوست بھی کیا اور ایک انقلاب عظیم برپا کیا جس کی بنا پر ہم اس مملکت خداداد پاکستان کے وجود کو یقینی بنا سکے۔

9 نومبر بطور اقبال ڈے یعنی "علامہ اقبال دن" کے منایا جاتا ہے۔ اقبال کی انقلابی شاعری نے نہ صرف برصغیر کے مسمانوں میں ایک ولولہ پیدا کیا بلکہ ارد گرد کے مسلمانوں کے ایمان کو بھی تقویت بخشی۔ اقبال شاید اپنے لئے ہی کہہ گئے تھے کہ
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا"
یوں تو ہر سال 9 نومبر آتا ہے لیکن ہر سال اقبال نہیں آتا اب اس کے لئے ہزاروں سال منتظر رہنا پڑے گا۔
9 نومبر | اقبال ڈے | شاعر مشرق

# اللّٰہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں اقبال سا حقیقی شعور عطا فرمائے اور جدو جہد مسلسل کی توفیق عطا فرمائے۔آمین یا رب العالمین 🤲❤️

Golden opportunity for the Students come and join SSA😇
30/10/2022

Golden opportunity for the Students come and join SSA😇

23/10/2022
A teacher is Blessing Of Almighty Allah who makes our lives and future.Happy Teacher's Day !
05/10/2022

A teacher is Blessing Of Almighty Allah who makes our lives and future.
Happy Teacher's Day !

💕السلام علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ💕  تمام احباب کو ربیح الاول کا چاند مبارک ہو 🌙 شان وکھرا دن مہینے سال داکیوں ک...
27/09/2022

💕السلام علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ💕

تمام احباب کو ربیح الاول کا چاند مبارک ہو 🌙

شان وکھرا دن مہینے سال دا
کیوں کہ چن چڑھیا آمنہ دے لال حضورﷺدا

🌹جــــــــــــشن عـــــــید میلاد النبی ﷺ کی آمــــــد
مـــــــــــــــــــــــــــبارک ہـــــو🌹

‏آپ ﷺ جب چاند دیکھتے تو فرماتے:
🌹اللَّهُمَّ أَهْلِلْهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ رَبِّي وَرَبُّكَ اللَّهُ
🌹اے اللہ ! مبارک کر ہمیں یہ چاند ، برکت اور ایمان اور سلامتی اور اسلام کے ساتھ (اے چاند ! )میرا اور تمہارا رب اللہ ہے۔
(ترمذی،۳۴۵۱)

بہار آئی دفعتا سجی زمین کی انجمن
پون چلی سنن سنن کلی کلی چمن چمن
صبا پکارتی چلی کہ چن چڑھیا آمنہ دے لال دا
رب آکھیا سوہنیا محبوبا ﷺ دس کیہو جیا تینون بناؤنا ایں
محبوبﷺ آکھیا ایہو جیا بنا مولا میری جان دو جہاناں دی جان ہوے
کدی میں بولاں کدی توں بولیں جدوں توں بولیں اودوں میں بولاں
جدوں میں بولاں اودوں توں بولیں ساڈی دوواں دی اکو زبان ہوے
استقبال ماہ میلاد

🌹آمد ماہ ربیع الاول شریف ہے 🌹

اللہ پاک حضورﷺ کی میلاد کا صدقہ سب کو عشق مصطفیﷺ میں زندگی بسر کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔

🌹جــــــــــــشن عـــــــید میلاد النبی ﷺ کی آمــــــد مرحبا🌹

🌹اَلصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا خَاتَمَ النَّبِيينَﷺ.🌹
🌹اَللهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍﷺ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍﷺ
وَ بَارِك وََسَلَّمْ🌹

❣آمین ثم آمین یا رب العالمین❣

Congratulations Most Respected Sir ❤️💞
25/09/2022

Congratulations Most Respected Sir ❤️💞

"If you want to live a happy life, tie it to a goal. Not to people or things."----Albert EinsteinGood Morning
25/09/2022

"If you want to live a happy life, tie it to a goal. Not to people or things."
----Albert Einstein
Good Morning


جمعہ مبارک ❤️
23/09/2022

جمعہ مبارک ❤️

Best Of luck Team Pakistan 👍👍
20/09/2022

Best Of luck Team Pakistan 👍👍

16/09/2022

جمعہ مبارک
قلب و روح کی گہرائیوں سے نکلی ہوئی پرخلوص دعا ہے کہ پروردگار آپ کو ہر اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ کے لیۓ خیر و برکت ہو، عزت و وقارہ ہو، راحت و سکون ہو، صحت و تندرستی ہو، ترقی و خوشحالی ہو اور دنیا و آخرت کی بھلائی ہو
آمین ثم آمین

Come and join the Shaheen Science Academy for Your bright Future ❤️😇😇
15/09/2022

Come and join the Shaheen Science Academy for Your bright Future ❤️😇😇

Address

Kot Addu
34050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheen Science Academy Kot Addu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Shaheen Science Academy Kot Addu:

Shortcuts

Share