06/05/2026
📖 آن لائن قرآن و دینیات کی تدریس
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں حافظ قاری مفتی دوست محمد ہوں۔
الحمدللہ درسِ نظامی مکمل کیا ہوا ہے اور تجوید کے ساتھ قرآنِ کریم پڑھانے کا وسیع تجربہ رکھتا ہوں۔
📚 خدمات:
✔ ناظرہ قرآن مع تجوید
✔ حفظ القرآن
✔ بنیادی دینی تعلیم
✔ بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے کلاسز
اگر آپ اپنے بچوں کو گھر بیٹھے قرآنِ پاک صحیح تجوید کے ساتھ پڑھوانا چاہتے ہیں
یا کسی اکیڈمی کو آن لائن استاد کی ضرورت ہے
تو براہِ کرم رابطہ فرمائیں۔
📲 واٹس ایپ:
+92334 9835004
جزاکم اللہ خیراً
Everyone Products